میں نے چھوڑ دیا
سارے اپنوں کو
اب میں سکون میں
اور سکون مجھ میں رہتا ہے
💔😊
خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابن آدم
تلوار کتنی بھی خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک مرتبہ ٹوٹ جائے
تو پھر کبھی نہیں جڑتا اور اگر کبھی جڑ بھی جائے
تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں
😊
میں اب خدا کو سناتا ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتا
😔
ویرانی میرے اندر کی لگتا ہے یوں جائے گی...
کلمہ پڑھا جائے گا دل کی دھڑکن رک جائے گی..🖤
😊💔
کبھی کبھی ہمیں کسی دوا کی ضرورت نہیں ہوتی
بلکہ کسی کے الفاظ کی ضرورت ہوتی یے
😔😔😔😔
کسی کی معصوم ہنسی کے پیچھے درد کو محسوس تو کرو
سنا ہے ہنس ہنس کے لوگ خود کو سزا دیتے ہیں
💔😊👌
کوٸی وظیفہ ہے بھول جانے کا؟
.اس کی باتیں مار ڈالیں گی مجھے
😭😭
آج دور بیٹھا ایک دوست بہت یاد آیا
اچھا گزرا ہوا کچھ وقت بہت یاد آیا
جو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا
آج جب درد ہوا تو وہ بہت یاد آیا
😭😭😭😭😭😭 for you
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن
تمہیں دل یاد کرتا ہے بس اتنا یاد رکھنا تم
💔 😭👍
رات کی تنہائیوں میں تو ہر کوئی یاد کر لیتا ہے
جو صبح اٹھ کر یاد کرے محبت اس کو کہتے ہیں
جینا چاہتے ہیں مگر زندگی راس نہیں آتی
مرنا چاہتے ہیں مگر موت پاس نہیں آتی
اداس ہیں ہم اس زندگی سے
اس کی یادیں بھی تو تڑ پانے سے باز نہیں آتی
💔😊
غم بنا تو دو لفظوں سے ہے
لیکن اس کو بیان کرنے کے لیے ہزار لفظ بھی کم ہیں
😊💔
مجھ سے بچھڑیں گے تو کہاں جائیں گے؟
میرے غم عزیز مجھے بچوں کی طرح ہیں۔
😊💔
غم کو ہنس کے گلے لگا لیتے،
درد سہہ کر بھی ہم مسکُرا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں،
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
😔
غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
😔
غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو "💔🙃
لوگ ایسے ہی خاموش نہیں ہو جاتے
نہ جانے کتنا کچھ سہ چکے ہوتے ہیں
جب انسان برداشت کرنا سیکھ جاے
تو خاموش رہنے لگ جاتا ہے
😊💔جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی
👊👌اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی
💔😊ہم مسکرا کر چھپا لیتے ہیں غم اپنا
لوگ ہمیں دیکھ کر ہم جیسا بننے کی خواہش کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain