Damadam.pk
looona's posts | Damadam

looona's posts:

looona
 

💔 تھوڑا دل دکھے گا
🙏معزرت
🤔☝️آپ ہی کے لہجے میں بات ہوگی

looona
 

مطلب بھی تو مطلبی لوگوں کو ہوتا ہے

looona
 

ایک مسجد کی دیوار پر لکھا ہوا خوبصورت جملہ
اگر تم گناہوں سے تھک گۓ ہو تو
اندر آجاٶ
خدا کی رحمت تمہارے انتظار میں
ابھی تک نہیں تھکی
ماشاءاللہ سبحان الله أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

looona
 

😭رو پڑا وہ فقیر بھی
✋🤚میرے ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر
☝️اور کہتا ہے تجھے موت نہیں
🤔👈💔🔥کسی کی یاد مارے گی

looona
 

☝️آج زندہ ہیں کل گزر جاٸںی گے
🤔کیا بتہ کب بچھڑ جاٸیں گے
🙏ناراض نہ ہونا ہماری شرارتوں سے یاروں
🌹✌️یہ ہی تو وہ پل ہیں جوکل یاد آٸیں گے

looona
 

asslam o Alaikum I'm back 😍

looona
 

😭💔مںی بری ہوں میں مانتی ہوں
💯🙏مگر میں آپ کو بھی جانتی ہوں
by
sad
ALVEENA💔

looona
 

تم اتنے سگنل ہو اتنے سگنل ہو
😁 😭کہ تم سگنل کو بھی سنگل پڑھ رہے ہو
سچ سچ بتاٶ کس کس نے غلط پڑھا؟؟؟؟

looona
 

کوٸ مرتا نہیں کسی کے بنا
سارے لمبیاں لمبیاں چھڈ دے نیں

looona
 

👸👈سن میری شہزادی
🤴👈میں ہوں تیرا شہزادہ

looona
 

مجھے تو انگلش بھی
ٹھیک سے نہیں آتی
مجھے تو پتہ بھی نہ تھا
💔 ٹاٸم پاس کو بولتے ہیں I love youکہ

looona
 

سب بدل گۓ آہستہ آہستہ
✌️🔥✌️
اب ہمارا بھی حق بنتا ہے

looona
 

کہتے ہیں کہ
دل میں جگہ بنانا آسان نہیں
اور ہم سے اتنا مشکل کام نہیں ہوتا
hhhhhhh
👌👌👌👌👌👌
😁😁😁😁😁😁

looona
 

❤️👈دلوں میں رہنا سیکھۓ
😎صاحب
😍👌👌👌غرور میں تو ہر کوٸ رہتا ہے

looona
 

please maire lovely follovers
kbhi to like krdia kro🙏
😏😏😏😏

looona
 

😔👈روٹھ لو جتنا روٹھنا ہے
🙏میں آخری سانس تک مناٶں گی
😏پر جس دن میں روٹھ گٸ
💔😭واپس کبھی لوٹ کر نہ آٶں گی

looona
 

مجھ سے جو نظریں چرانے لگے ہو
لگتا ہے کوٸ اور گلی جانے لگے ہو

looona
 

تم ہمیں ساتھ میں رکھا کرو
عادت کی طرح
ورنہ ہم روٹھ کر چلے جاٸںیی گے
برکت کی طرح
میں نے خود اس کو گناہوں کی طرح
چھوڑ دیا
ورنہ وہ مجھ کو چھوڑنے والا تھا
عبادت کی طرح

looona
 

ضمیر نہیں یہاں
زمین کانپ جاتی ہے
😔💔😔

looona
 

Asslam o Alaikum good morning
Pakistan.😘 😍