Damadam.pk
looona's posts | Damadam

looona's posts:

looona
 

کاش وہ دن جلدی آئے
جب ہم مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں
آمین ثم آمین یارب العالمین
😊👌

looona
 

😑کاش تو پوچھے میرا حال
😩👈اور میں تجھے ہی رلادوں
,💔😔تیرے ستم سنا سنا کر
😔💔

looona
 

یہ جو سلسلہ ہے ایک درد کا یہ تحفہ یوں ہی ملا نہیں
میرا جرم ہے میری سادگی میری اور کوئی خطا نہیں

looona
 

جنت میں سب کچھ ہے لیکن موت نہیں
قرآن میں سب کچھ ہے لیکن جھوٹ نہیں
دنیا میں سب کچھ ہے لیکن وفا نہیں
انسان میں سب کچھ ہے مگر صبر نہیں!

looona
 

اللہ کے در کے سوا دوسرے در پر آنسو بہانہ "آنسوؤں" کا ضیاع ہے کیونکہ آنسوؤں کی لوگوں کے سامنے کوئی وقعت نہیں لیکن اللہ کے در پر ان سے قیمتی کوئی شے نہیں.....!!!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*

looona
 

یہ الفاظ کتنا حوصلہ دیتے ہیں نا
جو بھی ہوا اس میں اللّہ کی کوئی نہ کوئی بہتری ہی ہوگی
😊👌

looona
 

تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو؟
جس کا بہترین مشروب مکھی کا تھوک یعنی شہد ہے
اور بہترین لباس کیڑے کا تھوک یعنی ریشم ہے
اور جس کے حلال میں حساب اور حرام میں عذاب ہے

looona
 

اگر آپ کسی بیمار شخص کی
عیادت کو جائے تو اس سے دعا
کی درخواست کرو
(بیمار شخص کی دعا ایسی ہے جیسے فرشتوں کی دعا)
😇😇😇

looona
 

دولت کچھوے کی طرح آتی ہے اور
خرگوش کی طرح جاتی ہے
(عربی کہاوت)
😊👌

looona
 

ہر چیز کو دوسرا موقع مل جاتا ہے سوائے اعتماد کے
اگر تم نے کسی کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی تو وہ کبھی بھی دوبارہ تم پر بھروسہ نہیں کرے گا
(عربی کہاوت)
😊

looona
 

یا اللہ ہم سے راضی ہو جا ہمارے والدین کی مغفرت فرما
ہماری اولاد کو نیک صالح اور خوش بخت بنا
ان کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرما
آمین یا رب العالمین

looona
 

Asslam o Alaikum
good morning

looona
 

انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہوجاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے برا نہیں لگتا
💔😊

looona
 

وہی حسرتیں وہی رنجیشیں نہ درد دل میں کمی ہوئی
عجب سی ھے میری ذندگی نہ گزر سکی نہ ختم ہوئی
,😑💔

looona
 

میں زندگی کو بہت غور سے دیکھ آئی ہوں
سب کچھ ہے اس میں مگر اعتبار نہیں ہے
😑💔

looona
 

زندگی چھوٹی سی ہوتی ہے
مگر اس میں بھی لوگ جینے نہیں دیتے
😑💔

looona
 

Asslam o Alaikum

looona
 

Asslam o Alaikum Pakistan

looona
 

net problem ki wjh SE aik hi comment kafi bar tuch hogya
ban lg gya 14 minutes ka

looona
 

14 mituts tk comment Nhi kersakti
😑