بعد تیرے کِسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا...!!
کِسی کی عزت نہیں کی، مان نہیں رکھا...!!
یُوں تو رہے دسترس میں کئی عزیز لوگ بھی...!!
مگر بعد تیرے کِسی کا نام جان نہیں Sرکھا...








