سب کو نیا اسلامی سال مبارک ہو🌙 یکم محرم 1444 ھ اللہ پاک آپکو اور آپ کے گھر والوں کو خوشیاں صحت سکون اور خوشحالی عطا فرمائے امین🥰🥰
کمال کا حوصلا تھا کربلا کے شہیدوں کا وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں صبر کرنا مشکل تھا 💔💔😒😒
جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو،،،،،،،،اُن کی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے💯💯💯✌️
اپنے اخلاق پہ اتنا یقین تو ہے ۔۔۔۔۔۔صاحب کوئی ہمیں چھوڑ تو سکتا ہے لیکن بھُلا نہیں سکتا🥰🥰✌️✌️✌️
ہم صرف شریف لوگ ہیں 😎کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا🔥🔥🔥
رکھتی ہوں یقین خُدا پر سہارا کسی کا لیتی نہیں ہوں غیرت آنکھوں میں غصّہ دماغ میں اور شرافت خون میں ہے،🔥🔥🔥💯💯💯✌️
میں خود کا مقابلہ کیسی سے نہیں کرتی،،،،،،،میں جیسی بھی ہوں AllamdulillAh بہترین ہوں💔💔❤️✌️✌️
کبھی کبھی ہم کتنا ٹوٹ جاتے ہیں،،،،،،،،، ناں ہمیں سمجھ ہی نہیں آتا ہم اکیلے رہیں خاموش رہیں روںیں یہ پھر کیسی سے اپنا دکھ بانٹیں 😒😒💔💔💔
بدلنا کون چاہتا ہے ،،،،،،،،،،،،،،جناب،،،،،،،،،،،،،یہاں لوگ بدلنے کے لیے مجبور کرتے ہیں✌️✌️🔥💔
ہم نے سنا تھا دوست وفا کرتے ہیں 🔥🔥جب ہم نہ کیا بروسہ تو روایت ہی بدل گئی💔💔
یقین کرو کوئی کیسی کا نہیں ہوتا💯💯دل کے دو حرف ہیں وہ بھی جدا جدا 💔💔
لوگوں کی محبت سے نکل کر دیکھیں 👏 اللہ کی محبت میں بہت سکون ہے 😇🥰🥰