جو محبت کو محسوس نہ کر سکیں ان سے✌️✌️چپ چاپ دور ہو جانا ہی بہتر ہے💯💯💯
خود پہ بھروسہ کرنا سیکھ لو 💕💕 سہارے کتنے بھی سچے ہوں ایک دن ساتھ چھوڑ جاتے ہیں 🔥💯💯💯
سمندر بڑا ہو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے 👌انسان چھوٹا ہو کر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے💕💯💯
پانا ہے منزلوں کو تو تنہا چلا کرو❤️ رہوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی❤️❤️




اسلام علیکم جمعہ مبارک











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain