امام على عليه السلام فرماتے ہیں: نوجوان کا دل خالی زمین کی مانند ہے جو کھیتی کے لئے آمادہ اور مہیا ہوتا ہے، جس میں جو بھی بیج بویا جائے وہ اسے قبول کر لیتا ہے۔ نہج البلاغہ، نامہ 31
اگر کسی گندے برتن میں پاک چیز ڈالی جاے تو وہ برتن پاک نہیں ہوتا بلکہ وہ پاک چیز ناپاک ہو جاتی ہے میرا اللہ کتنا عظیم ہے جس نے محمد و آل محمد کی محبت مخصوص کردی ہے صرف پاک دل والوں کے لیے۔ اور مہر لگا دی ،" انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا" اس بات میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ اہلبیت کی محبت صرف پاک اذہان اور پاک دلوں میں سما سکتی🌺💚❤