صلوات پر محمد ص درود پر مولا علیٔ❤️
ہے ہماری درسگاہ ؟؟ ❤️🙌🏻👑
انسان کا پیٹ صرف قبر کی مٹی بھر سکتی ہے
(امام علی العظیم ص)
خدایا! جس نے تجهے پالیا اس نے کیا کهویا
اور جس نے تجهے کهو دیا۔ اس نے کیا پایا ۔
(امام حسین ص)
جو 10لاکھ کے لشکر کو نظر کے زور پر روک لے اُسے عباس ع کہتے ہیں!
🔹سوال یہ ہے جب امامؐ حسینؐ نے بیعت نہیں کی تو پھر مسلمانوں نے کیوں کی⁉
خدا کا سب سے بڑا شکر اس چیز کا رے گا ہمیشہ کہ اس نے مجھے محمد و علی و آل محمد کے ماننے والوں میں پیدا کیا۔ ❤🙏یا اللہ شکر ہے تیرا۔
اگر کسی گندے برتن میں پاک چیز ڈالی جاے تو وہ برتن پاک نہیں ہوتا بلکہ وہ پاک چیز ناپاک ہو جاتی ہے
میرا اللہ کتنا عظیم ہے جس نے محمد و آل محمد کی محبت مخصوص کردی ہے صرف پاک دل والوں کے لیے۔ اور مہر لگا دی ،" انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا"
اس بات میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ اہلبیت کی محبت صرف پاک اذہان اور پاک دلوں میں سما سکتی🌺💚❤
میرے دادا حسین ص کے غم میں ایسے رویا کرو جیسے بوڑھی ماں اپنے جوان بیٹے کی میت پر روتی ہے
(امام جعفر صادق ص)
یار یزید کو برا مت کہو اسکے بھی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جو یہاں دمادم پر گھوم رہے ہیں 🙂
ہماری محبت میں جو تم پر الزام لگتے ہیں وہ الزام نہیں وہ تمھارے لئے انعام ہیں
(مولا سجاد ص)
مشکل گھڑی میں اپنی نمازیں نہ چھوڑنا ،
یہ کہ رہا ہے آخری سجدہ حسین ع کا!
کہتے ہیں ہم زندہ اور جاوید کا ماتم نہیں کرتے😥 ارے محشر میں رسولﷺ کو کیا کہو گے کی آپ کی آل پر ظلم ہوا اور ہم نے غم نہیں کیا۔ ظالمو🖐
اگر رونا اور ماتم جائز نہ ہوتا تو رسولِ خدا انصار شہداء کی خواتین کو کیا منع نہ فرماتے ؟
بلکہ آپ نے جب انصار شہداء پر ان کی مستورات وغیرہ کو روتے سُنا تو افسوس کیا کہ ہائے حمزہ پر رونے والی حمزہ پر ماتم کرنے والی کوئی نہیں ۔۔
کیا جنابِ حمزہ پر رونا یا ماتم کرنا جائز تھا تو پھر نواسہ رسولؐ پر رونا یا ماتم کرنا بدعت یا حرام کیوں ؟
ماتم کروں گا شاہ ع کا ہر ایک چوک پر
تیرا یزید ہے مرے جوتے کی نوک پر
*شامل تھے جتنے بھی لوگ قتلِ حُسینؑ میں*
*ڈر جاتی ہےاُن کی اولاد آج بھی ﺫکرِ حُسینؑ سے🙌🖤🚩*
تاریخ کی سب سے بڑی توہین رسالت کربلا کے میدان میں ہوئی ۔۔۔۔
اس گلے کو کاٹا گیا جس کو رسولِ ص چوما کرتے تھے 💔💔😭😭
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
امام حسین علیہ السّلام کے غم میں بے اختیار رونے والا موت کے وقت ہمارے آباؤ اجداد کو اپنے سرہانے دیکھے گا اور ملک الموت کو اتنا رحمدل پاے گا جتنا ماں ایک بچے کے لئے ہوتی ہے ۔
📗کامل الزیارات، صفحہ 211
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain