Damadam.pk
love.bukhari's posts | Damadam

love.bukhari's posts:

love.bukhari
 

اگر کوئی ذکرِ اہلبیتؑ سے دور رہتا ہے تو اعتراض نہ کیا کریں کیونکہ خُدا نے نجاست کو آلِ محمدؐ سے دور رکھا ہے

love.bukhari
 

سلام اُس خیمے پر جسے عباس ع نے آنکھیں بند کرکے بنایا 💔😭

love.bukhari
 

~ جسے حُسین کا غم نہیں ،
وہ یزید سے کم نہیں 🖤🚩🙌-

love.bukhari
 

لائـف میـں دو چـیزیں ہمـیشہ یـاد رکھنا
ایـک مـجھے 🙈
دوسـری مـیری پوســٹ کو🙄

love.bukhari
 

رات کو خواب میں اگر شادی ہو جائے تو صبح اٹھ کر کیا کرنا چاہئیے🙄🤔😉

love.bukhari
 

اپنی ایک بری عادت بتائیں جس کی وجہ سے گھر میں ڈانٹ پڑتی ہے😝😌
مجھے زیادہ اور فضول بولنے کی وجہ سے 🥺🙂

love.bukhari
 

میرا سلام ہو اُن سچوں پر جو آیتِ مُباہلہ کے مصداق بنے 💖

love.bukhari
 

مباہلہ نے یہ بھی ثابت کر دیا ہے
جب پاک سیدہ س خود چل کر آ جائیں تو کسی دلیل کی ضرورت نہیں پھر سامنے جو بھی ہو وہ جھوٹا اور باطل ہے ...عید مباہلہ مبارک❤️💗

love.bukhari
 

سلام یاعلئ مدد

love.bukhari
 

میرے پاپا کے ایسے کوئی دوست نئی ہے 🙁🙄🤧جو دوستی کو رشتہ داری میں بدل لے 😤🙄🤧😂

love.bukhari
 

یہ جو کہتے ہیں نہ ماتم حرام ہے
میں ان کا ماتم دیکھو گا غدیر کو🤩😍 #اناغدیری
#غدیر_نزدیک_است

love.bukhari
 

اگر آج خواہش پوری ہونے کا دن ہوتا
تو آپ کیا مانگتے!🌸❤️

love.bukhari
 

*حسین ﷻ کا طواف کرو تو اللہ کا طواف ہوتا ہے* *میراﷻ طواف کرو تو حسین ﷻ کا طواف ہوتا ہے* ❤😭🙇♂️☝️

love.bukhari
 

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں 🖤💫
اس کا تعلق طبیعت ، تربیت , اور نیت سے ہے⁦🥀✨

love.bukhari
 

وہ جس نے قدر نہ کی ہماری۔۔۔😏
اس پے واجب ہے اب وہ ہر کسی کے تلوے چاٹے ۔۔۔

love.bukhari
 

اگر آپ ابھی بھی عید پر کسی کے میسج کا انتظار کر رہے ہیں؟
تو مت کریں!
کیونکہ لوگوں میں جانور قربان کرنے کا حوصلہ تو ہوتا ہے،
مگر۔۔۔۔ انا قربان کرنے کا نہیں 😐

love.bukhari
 

منافق ٿيڻ کان بهتر آ،
توهان ماڻهن جي نظر ۾
برا ٿي وڃو.
مولا علي عليه السلام

love.bukhari
 

حضرت مولا امام علی علیہ الصلاۃ والسلام فرماتے ہیں.
“ دُنیا ایک ایسا گھر ہے جس کے لیے فنا طے شدہ امر ہے اور اس میں بسنے والوں کے لیے یہاں سے ہر صورت نکلنا ہے۔”
(نہج البلاغہ خطبہ ۴۵)

love.bukhari
 

امام علی رضا علیہ السلام
جو کوئی وطن سے دور پردیس میں میری زیارت کرے گا، قیامت کے دن میں تین مقام پر اس کی زیارت کو آؤں گا اور اسے وحشت سے نجات دلاؤں گا
1️⃣ نامہ اعمال کو دائیں اور بائیں ہاتھ میں دینے کے وقت
2️⃣ پل صراط پر
3️⃣ اعمال کے حساب و کتاب کے وقت
من لا يحضره الفقيه، ج 2، ص584

love.bukhari
 

سنا ہے بہت پڑھے لکھے ہو....
تو پھر جواب دو...
ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی😂😜