Damadam.pk
love.is.drgs's posts | Damadam

love.is.drgs's posts:

یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ہے جس کو "یہودی، عیسائی اور مسلمان" کے مجسمے سے جانا جاتا ہے. ایک یہودی سیاح نے عجائب گھر کی انتظامیہ سے اس مجسمے کے بارے میں شکایت کی، انتظامیہ نے اس یہودی سیاح سے پوچھا تمہیں اس مجسمے سے کیا شکایت ہے؟ حالانکہ یہودی سب سے اوپر ہے.. یہودی سیاح نے جواب دیا کہ بلکل لیکن مجھے ڈر ہے کہ مسلمان کھڑا ہو گا تو ہم گر جائیں گے.

لمحہ فکریہ! امت مسلمہ کے لیے خاموش پیغام___!!
l  🔥 : یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ہے جس کو "یہودی، عیسائی اور - 
Tumhare bad koi na tha hamay roknay wala 
Hamnay je bhr kr khud ko barbad kiya
l  : Tumhare bad koi na tha hamay roknay wala Hamnay je bhr kr khud ko barbad - 
سوائے وقت اور عزت کے ۔۔۔۔۔
l  : سوائے وقت اور عزت کے ۔۔۔۔۔ - 
اے میرے مالک اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے
 وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن 
 اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ
l  : اے میرے مالک اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے وَامْتَازُ الْیَوْمَ - 
إن شاءالله
l  : إن شاءالله - 
جعمہ مبارک
l  : جعمہ مبارک - 
love.is.drgs
 

میں تیرے بعد
کوئی تیرے جیسا ڈھونڈتا ہوں
جو بے وفائی کرے
اور بے وفا نہ لگے
ہزار عشق کرو مگر
اتنا یاد رہے
کہ تمہیں پہلی محبت کی
بددعا نہ لگے

full heart💜 taching place👇👌
l  : full heart💜 taching place👇👌 - 
kamal karte hain hum se jalne Wale
l  : kamal karte hain hum se jalne Wale - 
great place👌👌👌
l  : great place👌👌👌 - 
زندگی اپنی تھی برباد لوگوں نے کر دی
l  : زندگی اپنی تھی برباد لوگوں نے کر دی - 
ہر درد کا مرہم نہیں ہوتا
l  : ہر درد کا مرہم نہیں ہوتا - 
Subha bakhair
l  : subha bkhair - 
Hagia Sofia...mosque
l  : Hagia Sofia...mosque - 
rajab tayyab erdogan
l  : rajab tayyab erdogan - 
Hagia Sofia...mosque
l  : Hagia Sofia...mosque - 
انشاءاللہ مسجد اقصی بھی آذاد ہو گی❤
l  : انشاءاللہ مسجد اقصی بھی آذاد ہو گی❤ - 
قابلِ غور بات۔۔۔۔

خلافتِ عثمانیہ کے دور میں ترکوں کا کہنا تھا کہ:

"مسجد میں نماز کے دوران اگر آپ کے پیچھے آپ کے بچے نہیں کھیل رھے ، تو آپ کے سامنے آپ کا روشن مستقبل ہرگز نہیں ھے"

اور آج پھر سے ترکی کی مساجد میں یہ اعلان آویزاں کیا جانا شروع کردیا گیا ھے۔ مساجد میں بورڈ لگے ہوتے ہیں جن پر کچھ یوں سطریں رقم ہوتی ہیں:

"اگر نماز کے دوران آپ کو پیچھے سے بچوں کے کھیلنے کودنے کی آوازیں نہیں آتی تو آپ اپنے دین کے مستقبل کی فکر کریں"

اس کے بر خلاف ہماری کوشش ہوتی ھے کہ بچوں کو مساجد سے دور رکھا جائے تاکہ ہم سکون سے نماز پڑھ سکیں۔۔۔

یاد رکھیئے

آج کے بچے کل کے جوان ہوتے ہیں آگر آج مساجد میں بچے نہیں ہیں تو کل مساجد میں جوان نہیں ہونگے۔۔۔۔۔

کوشش کریں بچوں کو بھی نماز کیلئے مسجد میں لیکر جائیں تاکہ بچپن سے ھی انکی عادت بن جائے۔*❤
l  : قابلِ غور بات۔۔۔۔ خلافتِ عثمانیہ کے دور میں ترکوں کا کہنا تھا کہ: "مسجد - 
hello freinds
l  : hello freinds - 
istanbul👌 very nice
l  : istanbul👌 very nice -