love.is.drgs : 🇵🇰🇹🇷 اطلاعات کے مطابق فرانس کے صدر صاحب نے آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے... MORE▼کے فیصلے پر فرانس میں اسلامی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم نامہ جاری کیا، ٹھیک آدھے گھنٹے بعد طیب اردوغان نے ترکی میں موجود 70 فرانسیسی اسکولوں کو بند کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے پھر ٹھیک آدھے گھنٹے بعد فرانس کے صدر صاب نے نہ صرف حکم نامہ واپس لے لیا بلکہ فرمایا کہ ہم اسلامی اسکولوں کو نہ صرف کھول رہے بلکہ انکی ضروریات کو بھی پورا کرنے کی کوشش کریں گے حاصل کلام ؛ جیسے کو تیسا کرو گے تو یہ ٹھیک رہیں گے اور انسان کے بچے بنیں گے ورنہ معذرت خواہانہ رویہ ہی ان کو سر پر چڑھائے۔🌹🌹🌹🌹🌹 - 56 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
love.is.drgs : غازی ارطغرل تھوڑی بہت جو عزت تھی وہ بھی تار تار کر کے رکھ دی انہوں نے ہمارے... MORE▼اداکاروں کی جو عورتوں کی طرح میک اپ کرتے ہیں مرد ہو کر عورتوں کی طرح چلتے ہیں بیڑا غرق کر کے رکھ دیا جو قومی زبان کے بجائے منہ ٹھیڑا کر کے انگریزی بولتے ہیں اور ٹھُس کر دیا انڈین ہندو نما مسلمان فلمی ایکٹروں کو ان کی برسوں کی محنت کو نالیوں میں بہا دیا اب وہ سارے انڈین اور پاکستانی فنکار پرانے لنڈے بازار کی جنس لگتے ہیں ان داڑھی والوں نے بات بات میں فقرے فقرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم, صحابہ رسول اور اسلام کا نام لے لے کر نام بنایا کامیابیاں سمیٹیں یاد رہے ہمیں ان کی ذاتی زندگیوں سے کیا لینا دینا بس ان کا شکریہ کہ انہوں نے اپنے چہرے میں ہمیں تاریخ کے مجاہدوں کی ایک جھلک دیکھا دی یہی اصل اداکاری ھے یہی ہماری پہچان ہے.. سلام ان سب لوگوں کو. - 56 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
love.is.drgs : Ayesha Omar shared the cover photo of Esra Bilgic in her Instagram story - 56 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
love.is.drgs : کیا آپ کو بھی دیرلیں ارطغرل دیکھنے بعد باقی سب درامے بے کار بے مطلب سے لگتے... MORE▼ہیں - 56 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
love.is.drgs : Merhaba. Nasilisn The outcry over the re-construction of Aya Sofia in... MORE▼Israel is in fact based on Tayyip Erdogan's statement that the next goal is to liberate Al-Aqsa Mosque. InshaAllah, is Sufism the beginning? The next target is Al-Aqsa Mosque May Allah grant them success in this noble cause Give glory to Muslims and Islam again İsrail'in Sofya camisini yeniden inşa etmesine yönelik saldırı aslında Tayyip Erdoğan'ın ifadesinin bir yansıması. İnşaAllah, Sufizm başlangıç mı? Bir sonraki hedef Mescid-i Aksa Camii Allah onlara bu asil davada başarı versin Müslümanlara ve İslam'a tekrar şan verin م آمِين يَارَبَّ الْعَالَمِينَ م آمِين يَارَبَّ الْعَالَمِينَ - 56 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
love.is.drgs : اپنی آنکھیں آدھی بند کرکے اس تصویر کو دیکھیں اور بتائیں یہ کس کی تصویر ہے۔ - 56 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
love.is.drgs : آہ..سلجان..آہ تمھیں دیکھکر تو شیطان کو بھی اپنے شیطان ہونے پر شک ہوتا ہوگا... MORE▼😁😂 سلجان خاتون کے لئے کوئی ایک جملہ - 56 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Whatsapp Status love.is.drgs - 56 months ago 🚐 4 feet ki gari mein 6 feet fasla rakhen carona k ehtyati tadaber😂😂😂 FOLLOW 0REPLIES REPORT love.is.drgs : اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ - 56 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT love.is.drgs : 🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁سبحان الله🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁 - 56 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT love.is.drgs : Oh, Allah make it easy for us to pass the bridge of Sirat on the day of... MORE▼Judgement and stop us falling in the fire of hell 💔🤲😭 - 56 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT love.is.drgs : Hamare zawal ki dastan...☹️😥😢 - 56 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT love.is.drgs : ان لوگوں سے بنا ضرورت کے ہی کچھ خرید لیا کریں یہ وہ غیرت مند لوگ ہوتے ہیں جو... MORE▼کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے - 56 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT love.is.drgs : ایسے لوگوں سے نا ریٹ پوچھا کریں اور نا باقی کچھ بس جتنا ھوسکے تو خرید لیا... MORE▼کریں جو بھی یہ بیچ رہے ہوں چاہے آپکے پسند کی چیز نا بھی ہو پھر بھی ضرور خریدیں یہ نیکیاں بیچ رہے ھوتے ہیں۔ - 56 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT love.is.drgs : ایسے لوگوں سے نا ریٹ پوچھا کریں اور نا باقی کچھ بس جتنا ھوسکے تو خرید لیا... MORE▼کریں جو بھی یہ بیچ رہے ہوں چاہے آپکے پسند کی چیز نا بھی ہو پھر بھی ضرور خریدیں یہ نیکیاں بیچ رہے ھوتے ہیں۔ - 56 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT love.is.drgs : 🌹تم نے کہا تھا جس موسم میں پھول کھلیں گے🌷 🌹اس موسم کے آتے ہی میں لوٹ... MORE▼آوں گا🌷 - 56 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
love.is.drgs : Oh, Allah make it easy for us to pass the bridge of Sirat on the day of... MORE▼Judgement and stop us falling in the fire of hell 💔🤲😭 - 56 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
love.is.drgs : ان لوگوں سے بنا ضرورت کے ہی کچھ خرید لیا کریں یہ وہ غیرت مند لوگ ہوتے ہیں جو... MORE▼کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے - 56 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
love.is.drgs : ایسے لوگوں سے نا ریٹ پوچھا کریں اور نا باقی کچھ بس جتنا ھوسکے تو خرید لیا... MORE▼کریں جو بھی یہ بیچ رہے ہوں چاہے آپکے پسند کی چیز نا بھی ہو پھر بھی ضرور خریدیں یہ نیکیاں بیچ رہے ھوتے ہیں۔ - 56 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
love.is.drgs : ایسے لوگوں سے نا ریٹ پوچھا کریں اور نا باقی کچھ بس جتنا ھوسکے تو خرید لیا... MORE▼کریں جو بھی یہ بیچ رہے ہوں چاہے آپکے پسند کی چیز نا بھی ہو پھر بھی ضرور خریدیں یہ نیکیاں بیچ رہے ھوتے ہیں۔ - 56 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
love.is.drgs : 🌹تم نے کہا تھا جس موسم میں پھول کھلیں گے🌷 🌹اس موسم کے آتے ہی میں لوٹ... MORE▼آوں گا🌷 - 56 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT