Damadam.pk
lovelygirl_00's posts | Damadam

lovelygirl_00's posts:

lovelygirl_00
 

تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہوا👁️
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل💔 ہوا کرتا تھا😢

lovelygirl_00
 

ڈھونڈ ""کتاب_عشق"" سے فتوہ قاضی__
جو چھوڑ جائے اس کی یاد میں کیسے جیا جائے-

lovelygirl_00
 

وفاوں سے مکر جاناہمیں آیا نہیں اب تک,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے ہم ان سے ضد نہیں کرتے....

lovelygirl_00
 

ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں۔💕

lovelygirl_00
 

آپ کو کون "تم" پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کریں گی "آپ" ؟
جون ایلیاء

lovelygirl_00
 

وہ جو صورت پہ سب کی ہنستے ہیں
اُن کو تحفے میں آئینہ دیجیئے؟🔥

lovelygirl_00
 

پرندہ اُڑ گیا آخر.... یہ کہہ کر خشک جھیلوں سے!!!
مجھے مجبور ہجرت پہ.. میرے حالات کرتے ہیں.!!!

lovelygirl_00
 

#خُدا قبول نہ کرے ______وہ دُعا....!
جس میں تجھے کسی______اور نے مانگا ہو🖤🤍🥀

lovelygirl_00
 

ہمیشہ کے لیے بچھڑا هے کوئی
جدائی گونجتی هے جسم و جاں میں

lovelygirl_00
 

اسے خبر ہی نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ
میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں

lovelygirl_00
 

بھرم ضروری تھا، آنسو بھی میرے ہنسنے لگے
بچھڑنے والا مجھے کہہ رہا تھا ___ خوش رہنا.

lovelygirl_00
 

کچھ فاصلے ،،
ایسے بھی ہوتے ہیں ،،
جو طے تو نہیں ھوتے مگر ،،
نزدیکیاں کمال کی رکھتے ہیں ۔۔!!

lovelygirl_00
 

روز اک درد مجھے راہ میں آ ملتا ہے...
اور کہتا ہے سلام مرشد ، آپ نے پہچانا مجھے

lovelygirl_00
 

نہیں مرتا کوئی جدائی سے
خدا کسی کو مگر کسی سے جدا نہ کرے

lovelygirl_00
 

*اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے*
*راه تکنے کی باری اب اس کی هے*

lovelygirl_00
 

جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ پریشان الگ سنسان الگ بیان الگ

lovelygirl_00
 

مجھے حسنِ ادا سے کیا مطلب ، بس عشق میرا انداز پیا😍
میں دل سے تیرا دل چھو لوں ، کبھی یوں بھی بن ہمراز پیا 🥰

lovelygirl_00
 

❤آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے😭

lovelygirl_00
 

💔مثالِ آتش ھے🔥 ______یہ روگِ محبت
روشن تو خوب کرتی ھے مگر جلا جلا کر 🔥

lovelygirl_00
 

#وقت_ہمیشہ_ایک_سا_نہیں_رہتا 🙄😥
#صاحب😕
#ہر_چیز_اپنی_رعنائی_کھو_دیتی_ہے 😏