یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
یہ اک تم ہو کہ اک مدت سے ہم کو بھُولے بیٹھے ہو
یہ اک ہم ہیں، کہ ہم کو بھُولنا اب تک نہیں آیا
کسی نے مجھ سے پوچھا کہ جب تیرا دل توڑا گیا تو تجھے درد نہیں ہوا... ؟
؟اے دل
میں نے کہا دل توڑنے والے کو خوشی اتنی تھی کہ ہم اپنا درد بھول گۓ۔۔۔؟
✍اجنبی
کیوں پیتے ھے لوگ شراب کسی کے غم میں،،
اے دوست
جھوٹے یار کے خاطر سچے خدا کو ناراض کرتے ھیں!!
🍂
وقت بہت قیمتی ہوتا ہے
ہمیشہ دوسروں کا ضائع کریں🔥😜
#محبت مل نہیں سکتی،### مجھے معلوم ہے صاحب#
#مگر خاموش بیٹھا ہوں،### محبت کرجو بیٹھا ہوں#
💞💞 ہم بدنصیب لوگ کسیی کو کیایاد آییں گے
دوست
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں
ہم جو کھلکھلا کے ہستے ہیں ہر تازہ گھاؤ پر
کچھ لوگ معترض ہیں اسی رکھ رکھاؤ پر😋
جنہیں میں کھونا نہیں چاہتا ___!!
اُن سے بحث نہیں کرتا کبھی❤
پھر چاہے میری جیت ہو یا ہار____!!
مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا..😊
صرف تمہاری تصویر کو ہی دیکھتی ہوں،،،
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا،،،
اٹھا کے پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں
ہمیں خبر تھی کہ تم پر اثر نہیں ہو گا،
سو ہم نے درد سہے ہیں، لبوں کو سِی لیا ہے.
آج اس نے اپنے درد بھی علیحدہ کر لیے ۔
آج میں رویا تو میرے ساتھ رویا نہ تھا۔
تیرے معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم💯
دل نے تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے 💕💞
؟* 😜😜😜
پوچھنا یہ تھا کہ
اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنا ہو تو
*کون سا گھی سہی رہے گا؟؟* 😃😃😃
کسی کو پتہ ہے
غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں ملتا ہے
*اور کتنے میٹر کا لینا ہوگا؟؟* 🤭🤭🤭
کوئی مجھے بتائے گا کہ
جو لوگ کہی
😆😆😆🤣🤣🤣
کسی کو پتہ ہے کیا...
دل پر رکھنے والا پتھر کہاں ملے گا اور
*کتنے کلو کا لینا ہوگا؟؟* 🙄🙄🙄
کسی کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہے
کونسا ٹھیک رہے گا؟؟
*۔۔۔ساده یا iodine wala۔۔۔* 🤪🤪🤪
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
بھاڑ میں جانے کے لئے
*رکشہ ٹھیک رہے گا یا ٹیکسی؟؟* 😬😬😬
کوئی بتا سکتا ہے کہ لوگ عزت کی روٹی کمانے میں لگے ہوئے ہیں...
*کوئی عزت کی سبزی کیوں نہیں کماتا؟؟*؟* 🤔🤔🤔
ایک بات بتاؤ
جن کی دال نہیں گلتی...
*وہ سبزی بنا سکتے ہیں کیا؟؟* 😜😜😜
🤭🤭
ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔
تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے
______اے دوست______
جان جاؤ گے کے ہم نے مسکرانا کیوں چھوڑ دیا...!!!
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain