لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے👌👌👌
جانے ایسی بھی کیا دل لگی کی تھی تم سے♥😍
میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی😘💕
🌺🥀🌷
لوگ صورت پہ مرتے ہیں ❣
مجھے اس کی آواز سے عشق ہے🔥😍
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو....
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_
کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہیں ❤
نفرتیں دے کر اب مجھے پیار دیا جائے گا
لگتا ہے اب مجھے مار دیا جائے گا۔۔۔ ☹
👉💔
💔💞جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں💔
💘💔🕶🕶🕶💘💔
💔🌹محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے !!!💔
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بڑی اداس ... بڑی بے قرار گزرے گی .......!!!
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں اگر نہیں ہے تو ڈپی دیکھ لو 🤣🤣🤣🤣
اتنے عرصے بعد آخر کار اُس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😌😮😠😩
"آئندہ میسج مت کرنا"
😫😔😟
اگر دنیا میں جینا ہے تو بس ایک کام کرو
لوگوں سے اتنا ادھار لے کر کھاؤ کہ وہ آپ کے جینے کی دعائیں کرتے رہیں 😂😂😂😂😂
اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::😍❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی😘🌹🌹
تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو🙂💔
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں😌🤐
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی."🔥
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا."🔥
ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ😒😒😭😭
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ😘
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ😂😂😞😞😞
کیا بتاوں_____مر نہیں پاتا...
جیتےجی جب سے مر گیا ہوں!
جون ایلیا
💕
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا؟
جون ایلیاء🔥
سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!!
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...!!
جون ایلیاء🔥🥀
اپنی اداؤں پراتنا غرورنہ کر"
تجھے بھول جاؤں اتنا مجبور نہ کر"
ٹوٹ کر بکھر جائیں پتوں کی طرح"
ابتداۓ محبت میں ایسا قصور نہ کر"
پھرتجھ سے ملنا
محال ھوجاۓ
خود کو ھم سے اتنا دور نہ کر"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain