Damadam.pk
lovelygirl_00's posts | Damadam

lovelygirl_00's posts:

lovelygirl_00
 

تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔ مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں
*جون ایلیاء*

lovelygirl_00
 

مجھے تھوڑا زہر پلا دیجیئے؟
شاید مر جائیں غم میرے........!!
🔥جون ایلیا🔥

lovelygirl_00
 

📖🕯️
مجھکو خود سے جدا نہ ہونے دو۔
بات یہ ہے میں اپنے بس کا نہیں ۔
جون ایلیاء

lovelygirl_00
 

اب یہاں کون___آئے گا رہنے کو
دل کی بستی اجڑ گئی صاحب
🔥🍷

lovelygirl_00
 

دو ہی چیزیں ایسی ہیں
جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا
ایک مسکراہٹ اور
دوسری دعا ہمیشہ بانٹتے رہیں

lovelygirl_00
 

*وہ عــــــشق کیا,صــــــاحب۔۔۔*
*جــــــس میں یار درد نہ دے۔۔۔*💔

lovelygirl_00
 

ایک مــــــــدت سے خاموشی کا پہرہ هے هر سو
جانے کس دیس گئے شـــــــــــــور مچانے والے ...

lovelygirl_00
 

مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔

lovelygirl_00
 

میں تو گم اپنے نشے میں تھا، مجھے کیا معلوم
کس نے منہ پھیر لیا، کس نے پذیرائی کی🔥

lovelygirl_00
 

بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!

lovelygirl_00
 

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
آغاز بھی رُسوائی ، انجام بھی رُسوائی

lovelygirl_00
 

کبھی ملنے ملانے کا کوئی تہوار آئے تو........
مجھے بس ٹوٹ کر تیری کمی محسوس ہوتی ہے.
💖

lovelygirl_00
 

ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ ، کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے ، اُس نے بھی پتھر پھینکا..!!

lovelygirl_00
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!

lovelygirl_00
 

انہیں کسی اور کے ساتھ دیکھا تو معلوم ہوا
کہ خدا شرک کرنے والوں کو معا ف کیوں نہیں کرتا۔

lovelygirl_00
 

bye frnds

lovelygirl_00
 

دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔

lovelygirl_00
 

کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا. . .

lovelygirl_00
 

اتنی شدت سے پکارا تھا کسی کو میں نے😢
نیند اُٹھ بیٹھی تھی پہلو سے پریشاں ہو کر
💔

lovelygirl_00
 

اُس کے بن کیا بتاؤں دل کی حالت
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا