ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے_____🔥√√
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں_____💯✌
کسی کی تلاش میں مت نکلو
لوگ گم نہیں ہوتے
بدل جاتے ہیں
پہلے کرتا رہا تلقین کہ میں رویا نہ کروں ………!!
پھر خود ایک دریا میری آنکھوں میں اتارا اس نے😥😥
تنہائی پسند تو نہیں تھی
لیکن!💯بناوٹی رشتوں سے دم گھٹنے لگ گیا تھا🔥👌🏻
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا....
تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے
______اے دوست______
جان جاؤ گے کے ہم نے مسکرانا کیوں چھوڑ دیا...!!!
ہم اتنے بھی نہیں بدلے بھول جائیں اپنوں کو،
جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا۔۔۔
#ﺩﺭد___ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ________ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ..👇👇
#ﻣﺠﮫ_ﺳﮯ_ﺩﻭﺭ_ﺭﮨﻮ_ﺻﺎﺣﺐ_____ﺍﺟﮍﺍ__ﮨﻮﺍ__ﺷﺨﺺ__ﮨﻮﮞ_ﻣﯿﮟ
👌👈
good morning
_*جب غیروں نے پوچھا اُداس کیوں ہو*_
_*تو اپنوں کی محبت پہ بہت رونا آیا*_
💦®…
وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو.........❣️
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو.........❤
*کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا*
*هم اهلِ محبت هیں، محبت هی کریں گے*🌺
خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں
خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں 💞
بھول گۓ ہو یا نفرت کرنے لگے ہو مجھ سے
کوئی بے وجہ مجھ کو چھوڑ دے اتنی بری تو نہیں تھی میں
دنيا چھوڑ جانا تو خدا کا حکم ہے
افسوس تو ان پر ہے جو کسى کے کہنے پر ساتھ چھوڑ جاتے ہيں....!
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
مجھ کو غمِ حیات کی نیت کاعلم ہے<<
🥺
اس نامراد کو بس میری جان چاہیے<<
itny zaida follow ka Kia faida Jo post ko like hi na krta ho 😢😢😢😢😢
آپ یاد بھی آئیں تو چپ رہتے ہیں
کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی۔۔۔۔۔۔
روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سے ۔
صرف اک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain