Damadam.pk
lovelygirl_00's posts | Damadam

lovelygirl_00's posts:

lovelygirl_00
 

عجیب مرض ہے ، جسکی دوا ہے تنہائی
بقائے شہر ھے اب شہر کے اجڑنے میں

lovelygirl_00
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢

lovelygirl_00
 

سب کچھ پانے والے بہت کچھ کھویا کرتے ہیں..🔥
اےدوست!!
اس دنیا میں ہنسنے والے سب سے زیادہ رویا کرتے ہیں.🔥

lovelygirl_00
 

gud mrng

lovelygirl_00
 

good night 😴😴😴 frnds

lovelygirl_00
 

gud mrng g

lovelygirl_00
 

hello frnds

lovelygirl_00
 

by frnd good night 😴😴😴😴

lovelygirl_00
 

good night 😴😴😴😴😴

lovelygirl_00
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا ❤

lovelygirl_00
 

*سـچ* کـو تمـیز ہـی نہیــں بـات کـرنـے کـی
*جھـوٹ* کـو دیکھـو کتنـا میٹھـا بـولتـا ہـے

lovelygirl_00
 

اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ
😣.Ay Dost😣
جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں

lovelygirl_00
 

چشمِ نم سے کہاں ممکن ہے نظارا دل کا..
نقش بنتا ہی نہیں.. بہتے ہوئے پانی پر..

lovelygirl_00
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥

lovelygirl_00
 

دھوکے کے بعد چائے️ وہ دوسری چیز ہے
جو بندے کی آنکھیں کھول دیتی ہے

lovelygirl_00
 

💕جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے💕
💕بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے💕

lovelygirl_00
 

تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا
تم نے تو صدیاں اُداس کر ڈالیں.

lovelygirl_00
 

- ..خواہش دید مر چکی اب تو
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو ..💔-

lovelygirl_00
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
Good night

lovelygirl_00
 

ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں🔥
#