Damadam.pk
lovelygirl_00's posts | Damadam

lovelygirl_00's posts:

lovelygirl_00
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*

lovelygirl_00
 

تنہا رہ لیں__لیکن اپنا معیار مت گرائیں.
عزت کے بغیر محبت__کا کوئی وجود نہیں..😌

lovelygirl_00
 

💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔

lovelygirl_00
 

مجھ کو فرصت کہاں بارش کا موسم سہانا دیکھوں
میں تیری یادوں سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں

lovelygirl_00
 

حسرتیں روگ بن گئی
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں

lovelygirl_00
 

میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے
لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔

lovelygirl_00
 

mtlbi dunia k mtlbi log

lovelygirl_00
 

😢😢😢😢😢😢😢aisa hy Mera hall

lovelygirl_00
 

bye frnds 😰😰😰😰😰

lovelygirl_00
 

پتھر ذہن گلاب نئیں ہوندے
کورے کاغذ کتاب نئیں ہوندے
جے کرلائی یاری بلھیا
فیر یاراں نال حساب نئیں ہوندے

lovelygirl_00
 

ھم شاعر نہ تھے
تیرے پیار سے پہلے

lovelygirl_00
 

مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥

lovelygirl_00
 

تیری محبتِ حیات کو لکهوں کس غـــزل کے نام سے....
تیرا حُسن بهی جـان لیوا تیری سادگی بهی کمــال ہے......

lovelygirl_00
 

پہلے یہ ربط میری ضرورت بناؤ گے....!!!
اور پھر کہوگےرابطہ ممکن نہیں رہا...!!!🔥

lovelygirl_00
 

میں اکثر اسکوسوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا 😒

lovelygirl_00
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...🌹
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...💞👌🏻

lovelygirl_00
 

یہ میری داستان تھی صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا
💔

lovelygirl_00
 

تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے 🔥💯

lovelygirl_00
 

ختم ہونے کو ہے ســفر شاید،
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید۔

lovelygirl_00
 

"محبت" نام ہے بےسکونی کا
کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو