❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .😭
صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!
یقین دلادیا تھا محفل میں سب کو کہ ہم خوش ہے
مگر تیری یاد میں ایک آنسو نے سارا بھید کھول دیا۔
رگوں میں خُون کـے جَمنے سـے مَر گیا ورنہ💔
تیری جدائی کا صَدمہ تو سہہ گیا تھا میں . . .🥀
ہم تو سمجھے تھے کہ ہونگے دو، چارآنسو
رونے بیٹھے تو سمندر کے سمندر نکلے۔
😢😢😢😢😢😢😢
Hy frnds
hello frnds
😰😰😰😰
... 😢😢😢😢😢😢
good morning 🌞🌞
.....
by frnd good night 😢😢😢😢
✨💕ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیۓ
جناب _ _ _😍
لا جواب موتی کناروں پہ نہیں ملا کرتے💕✨
مجھے معلوم ہے تم بہت خوش ہو اس جدائی سے
اے دوست
اب خیال رکھنا اپنا کہ تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
ہاتھ ہاتھوں میں لے لیا اس نے
جتنے گھاؤ تھے بھر گئے دل کے
میں چیخ نگلوں گی خواب اندر ہی توڑ دوں گی
میں آنکھ کو یہ سِتَم فراہم نہیں کروں گی
بارش كے بعد رات___سڑک آئينہ سى تهى
ايک پاؤں پانى پر كيا پڑا ___چاند ہل گيا
دنیا کے سبھی غم میرے سنگ نہ کیا کر
اے رات سونے دے یوں تنگ نہ کیا کر
⚘⚘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain