ہر شخص نہیں ہوتا !! ہر شخص کے قابل.!!♥🌸
ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے.!❗❗
مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا
💕 💕
�ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ھے
""کمال کی چیز بنائی ہے خدا نے محبت"💞
""ادھوری ہو سکتی ہے، پر کبھی ختم نہیں ہو سکتی💞
کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے🔥🔥
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤
تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں...
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں...❤
حسن نہ مانگ رب سے نصیب مانگ...
حسن والے اکثر نصیب والوں کے غلام ہوتے ہیں....🔥🖤🔥
تم میرے پاس تھے اور ہمیشہ رہو گے.
خدا کا شکر ہے کہ یادوں کی کوئی عمر نہیں
ہوتی🙂
#
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں۔۔۔
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم ۔۔۔
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا
🖤🖤
بہت جلدی سیکھ لیتا ہوں زندگی کا سبق...
غریب کا بچہ ہوں ہر بات پہ ضد نہیں کرتا...
سارے زمانے کو میرے الفاظ سمجھ میں آتے ہیں
تم بتاؤ تم کس دور کے جاہل ہو!!🥀🔥🌚
تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں...
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں...❤
میری یادوں سے بچ نکلو تو وعدہ ھے میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں خود دنیا سے کہ دوں گا کمی میری وفا میں تھی۔۔۔۔۔
۔😪
*ہم پر واجب ہے انتظار تیرا*
💔😭💔😭💔(K😘₩)💔😭💔😭💔
*خود کو رکھیں گئے عمر بھر تنہاء*
دل بھی چیر سکتے ہیں دامن کی کیا اوقات ہے۔
تو ذوق تماشہ پیدا کر ہم روز تماشہ کر لیں گے۔
شکوہ شکست دل کا کیا ہو دست ناز سے آئینہ اکثر ٹوٹ جاتا ہے آئینہ ساز سے
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
تیری یادوں کے راستے کی طرف
اک قدم بھی نہیں بڑھوں گا میں
دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر
اب تیرے خط نہیں پڑھوں گا میں
#__کمال__کی__محبّت__کرتا__ہے ,
#___وہ___شخص___ہم___سے__ ,
#__جب__دل__چاہا___ہنسا___دیا ,
#__جب__دل__چاہا__رلا__دیا___ ,❤️🚬❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain