وہ نبھا نہ سکا یہ الگ بات ھے😥
پر جو کیے تھے اس نے وعدےغضب کےتھے..😌
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤
*کوئی یاد نہیں کرتا جب تک میں خود نہ کروں یاد*
*ایسی حالت میں کیسے کہوں میرے اپنے ہیں بہت*
*سـچ* کـو تمـیز ہـی نہیــں بـات کـرنـے کـی
*جھـوٹ* کـو دیکھـو کتنـا میٹھـا بـولتـا ہـے
مسکرانا کون سا مشکل ہے
بس تمہیں یاد ہی تو کرنا پڑتا ہے
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب اس لئے تو اب ----ہم تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے💔
جب تـــم ہوتے ہو سامنے تـــو کــــوئی تمنا نہیں رہتی،،
پھر یہ پھول کیا، بہاریں کیا، یہ چاند کیا، ستارے کیا۔۔
تیرے بخشے ہوئے اِک غم کا کرشمہ ہے کہ اب
۰۰۰جو بھی غم ہوتا ہے میرے معیار سے کم ہوتا ہے۔
🖤
نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے💔
پیا
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..💔
کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو 💔💞👎
کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو 💔👍
ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ
ﺑﮩﺖ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﮐﮧ ﺍﺏ ﻭﮦ ﮐﮭﻮ ﭼﮑﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
*ایک ایسا بھی وقت ہوتا ہے ... کہ مسکراہٹ بھی آہ ہوتی ہے .......!!!*💞💞💞
جس کو طوفاں سے الجھنے کی ہو عادت محسنؔ
ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتا ہے ۔
دل کی بات کہتا ہوں برا تو نہیں مانو گے...
بڑی راحت کے دن تھے تیری پہچان سے پہلے...🙄
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
پیا
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
💞ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں💞
پیا
💞میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain