Damadam.pk
lovelygirl_00's posts | Damadam

lovelygirl_00's posts:

lovelygirl_00
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞ہو نہ جائے حسن کی شان میں گستاخی کہیں
پیا
تم چلے جاؤ کہ تمہیں دیکھ کر پیار آتا ہے
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

lovelygirl_00
 

نہ جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام...
دنیا سمجھ رہی ہے کہ سب کچھ تیرا ہوں میں...

lovelygirl_00
 

💞 احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں..
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!!❤

lovelygirl_00
 

تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر...
تیرا اصول ہے تو میرا بھی اصول ہے...

lovelygirl_00
 

کیوں شاکر میں افسوس کراں
بھانویں درد دیندا, ساڈا یار تاں ھے ۔۔۔۔

lovelygirl_00
 

کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا..
۔
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو۔

lovelygirl_00
 

ایک دنیا مجھ سے تھی روٹھی ہوئی
تو نے بھی ٹھکرا دیا! اچھا کیا💔

lovelygirl_00
 

یہ بھی رسم دنیا ہے
دل بھر جانا بدل جانا پھر بچھڑ جانا😐

lovelygirl_00
 

💞 احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں..
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!!❤

lovelygirl_00
 

میں وہ کتاب ہوں جسے لوگ پڑھنے کے بعد
ترجمے کیلیے تیری طرف دیکھیں گے 💞💞

lovelygirl_00
 

رہتے ہیں عافیّت سے وہی لوگ اے خمار.... جو زندگی میں دل کا کہا مانتے نہیں ...

lovelygirl_00
 

humari qadr kaisy kro gy .. bin mangy Jo mil gy Hy

lovelygirl_00
 

میری آنکھوں پہ کوئی آیت پر کے دم کر دو یہ مسلسل تمہیں دیکھنے کی ضد کرتی ہے

lovelygirl_00
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

lovelygirl_00
 

"اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯

lovelygirl_00
 

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺗﯿﺮﯼ محبت ہے
ﺟﻮ ﻧﻮﺭ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺟﮩﻠﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻔﺎظ میں ❤️

lovelygirl_00
 

*شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتی ہوں*...
*دل ہی کافی ہے تری یاد میں جلنے کے لیے*..
🌺🌹🌼🌼

lovelygirl_00
 

وسعت عشق میں تنگ دلی کا عالم تو دیکھے
ایک کو چاہنا، فقط اسی کو چاہنا اور پھر کچھ نہ چاہنا

lovelygirl_00
 

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔

lovelygirl_00
 

دلاسہ ہم کو دینے کا۔۔۔
تماشا خوب کرتے ہو۔۔❤️