تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو اتنی بھی اذیت نہیں دی جا سکتی
ہنسنا تو مجبوری بن گئی ہے
صاحب ۔۔۔۔۔
اداس ہوں گے تو لوگ سمجھیں گے
محبت میں ہار گئے ہیں۔۔۔۔ 😔
ﺑﺎﺕ ﻭﻓـــــــــﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ*
*ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﺎﺭﺗـــــــــﮯ
ﺑﺎﺕ ﻧﺼـــــــــﯿﺐ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﮐﺮ
ﻧﮧ ﺳﮑـــــــــﮯ۔۔۔
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور ،،،
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر .❤
*عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں*
تم کو دیکھنا دعا پہ چھوڑ دیا
ہم نے سب کچھ خدا پہ چھوڑ دیا piya
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
جیسا تم سوچتے هو ویسے ہم نہیں ہیں 👇👇
دوست
اور جیسے ہم ہیں ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتےBuTt
#مثال_دے_کر_نہیں😊
#مثال_بن_کر_جیا_کرتے_ہیں🔥 BuTt
دوستی_کی_دنیا_میں_اونچا_ہمارا_نام_ہے🔥
# BuTt 🔥
جلتی_ہے_یہ_دنیا_اور_جلانہ_ہمارا_کام_ہے🔥
*میری تو منتیں بھی ابھی باقی ہیں*..
*اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے*..
💔
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
لوگوں نے روز مانگا خدا سے کچھ نیا.....
ایک ہم تھے کہ،تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے.......
🍃_ کبھی یہ بھی تو سوچا ہوتا
،صاحب !!
کاندھوں پر اٹھانے والے ، ہمیشہ مٹی میں ملا دیتے ہیں _,"
💔🙏😢
*💔_مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے_💔*
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔🙏🙏
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
یوں کیجئے زہر دیجئے۔۔۔۔
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی
جون ایلیاُ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain