Damadam.pk
lovelygirl_00's posts | Damadam

lovelygirl_00's posts:

lovelygirl_00
 

اس کو فرصت ہی نہیں، وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن
یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
کھو گئی صبح کی امید اور اب لگتا ہے
ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اجالے محسن
میں کہاں، حاکم وقت کہاں، عدل کہاں
کیوں نہ خلقت کی زبان پر لگائیں تالے محسن
وہ اک شخص متاعِ دل و جان تھا نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن

lovelygirl_00
 

**__دل توڑتے ہیں جو دنیا میں کسی کا___*💓💓!!
**__کہتے ہیں قبول ان کی عبادت بھی نہیں ہوتی___*💓💓!!

lovelygirl_00
 

ﺳﺒﮭﯽ ﻗﮩﻘﻮﮞ ﺳﮯ، ﺍﻭﺭ ﺳﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ
ﮨﺎﺋﮯ ﺩﻝ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ.🍁

lovelygirl_00
 

تنہائی کا پلو پکڑ لیجیے صاحب
اس دنیا میں ..... کوئی اپنا نہیں ..

lovelygirl_00
 

میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے.🌸
مجھے تڑپتے بس خدا نے دیکھا ہے💔

lovelygirl_00
 

مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو.💞💕 💞کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے 💕💕💕💕💕

lovelygirl_00
 

suchi me boht hi kanjoos log Hy idr k itny follow Hy or like koi b nai krta post ko 😰😰😰

lovelygirl_00
 

ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ہو داستانِ محبت،♥️♥️♥️♥️
ہم تو بیوفاوں کو بھی جینے کی دعا دیتے ♥️♥️ہیں♥️♥️

lovelygirl_00
 

بابا جی فرماتے ہیں۔
جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں ۔ محبت
ہو گی تو مل جائیگی
بلا ہو گی تو ٹل جائیگی 😂🤣😜
🤭😝

Zuban or lehja hi Hy Jo sb khtm krta hy
l  : Zuban or lehja hi Hy Jo sb khtm krta hy - 
Suchi me kabhi nai hota
l  : Suchi me kabhi nai hota - 
lovelygirl_00
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂

lovelygirl_00
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....

lovelygirl_00
 

🔫#غرور_کا تاج کھبی پہنا ہی نہیں سر پہ
🔫 سرکار🔫
ہماری #معصومیت ہی ایسی ھے #دُشمن بھی
دیکھ کر کہتا ھے #سبحان اللہ✌❤

lovelygirl_00
 

لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!❤
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے...!❤

lovelygirl_00
 

مر ہی جاتے مگر کیا کرتے♥
سارا الزام تم پہ آنا تھا💔🔥

lovelygirl_00
 

ہزار فلمیں دیکھ لوں مگر
جو مزہ محلے میں لڑائی دیکھنے کا ہے وہ کہیں نہی 😄😂😂😂😂
😋😋

lovelygirl_00
 

😜😜
وہ پوچھنا یہ تھا کہ ـــــ محبت میں
ہارنے کے بعد ــــ لوگ شاعر کیوں بن
جاتے ہیں؟؟ ـــــ انسان کیوں نہیں بنتے
ــ؟؟😂😂😮😮😂😂😂

lovelygirl_00
 

مجھے خطروں سے کھلینا اچھا لگتا ہے
اس لیے میں ہر روز سانپ والی گیم کھیلتی ہوں
🤣🤣🤣

lovelygirl_00
 

لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂