اپنے اندر برداشت پیدا کریں 😊
پتا نہیں کتنے لوگ آپ کو بھی برداشت کر رہے ہوں گے 😜😜
زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتی ہوں..¡¡
کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتی ہوں..!!
❤❤💯






*محبت کرنے والے انا کو توڑنے کی کوشش نہیـں کرتے ... وہ مان رکھتے ہیــــں ... وہ مان جاتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
*انتظار کے یہ لمحے بھی عجیب ہوتے ہیــــں ... یا صبر کرنا سکھا دیتے ہیــــں ... یا پھر مر مر کر جینے کا ہنر سکھا دیتے ہیــــں .....!!!*💞💞
ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہیں
کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے
محبت نے دوستی سے پوچھا🤔
میرے ہوتے ہوئے 🤷♂تمہارا کیا کام
دوستی نے جواب دیا
میں ان لبوں کی مسکراہٹ ہوں 😊
جن کی آنکھوں میں تم آنسو 😥چھوڑ جاتے ہو
💔 👈
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
لگاٶ آج شاعری کی محفل 💔
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے 💔
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
hello frnds
ok frnds bye
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain