خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے .
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے.
اس نے پوچھا کہ جی لوگے تنہا.
ہم نے کہا یادیں بے وفا نہیں ہوتی.
اگر اتنی نفرت ہے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کردو کہ
تمھاری دعا بھی پوری ہوجائے ۔ اور ہماری زندگی بھی۔
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤
پلٹ کے دیکها تها جس طرح اُس بےوفا نے مجهے
میں آنکهوں پہ ہاتھ نہ رکهتا تو دریا بہہ جاتا 💔
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""
میرے الفاظ چُرانے والو__💔💔
میرا درد کہاں سے لاٶ گے,,,🔥
کہاں ختم ہے مجھے کیا پتہ، میری کشمکش کا یہ سلسلہ۔۔
میں چراغ بن کے جلا ہی تھا، مجھے پھر کسی نے بجھا دیا
۔۔
بچھڑ کے مجھ سے تم اپنی کشش نہ کھو دینا
اداس رہنے سے چہرہ خراب ہوتا ہے 🔥💯🖤
یہ خود غرضی کا زمانہ ھے ذرا دیکھ کے چل
یہاں کس کا کہاں تک ساتھ ھے معلوم نہیں😢💔
🔥
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔۔!!
💯💯💯
*بے وفائی آتی ہے، تمہیں,*
*چھوڑ دینے کے طریقے نہیں آتے.*
یہ غم کیا دل کی عادت ھے،نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے،نہیں تو
میں اچھا تھی، جب تک سہتی رھی۔۔
بدتمیز ھوگیی ، جب بول پری۔۔✌💔
||~💔🥀"
"-ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوئے لوگ-"💔🥀
"-ہم سے جو مانگیے تو فقط پناہ مانگیے-"🙌💔
✨__ ♥️
سنبھالنے سے طبیعت کہاں سنبھلتی ہے
وہ بے کَسی ہے کہ دُنیا رگوں میں چلتی ہے
کھلے پنجرے کی سہولت پہ نہ جا
میری غفلت میری دانائی سمجھ
یہ غم کیا دل کی عادت ھے،نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے،نہیں تو
ﻭﮦ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮯ ﺟﺎﺅ ﻣﺮ ﺟﺎﺅ
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ
ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ..
hello frnds 👋👋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain