Damadam.pk
lovelygirl_00's posts | Damadam

lovelygirl_00's posts:

lovelygirl_00
 

Hy frnds 👋👋

lovelygirl_00
 

ہمارے ساتھ چلنے میں #احتیاط کیجئے ✌️
ہم #زندگی اکثر داؤ پہ لگا دیتے ہیں ___✌️

lovelygirl_00
 

رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا

lovelygirl_00
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤

lovelygirl_00
 

مجھے ڈر لگتا ہے اپنا تھوڑا وقت اچھا گزارنے کے لیے کسی کے جزبات کے ساتھ کھیلنے سے____💯
ہاں مجھے ڈر لگتا ہے کسی کو دھوکا دینے سے______💯

lovelygirl_00
 

good morning 🌞🌞🌞🌞

lovelygirl_00
 

bye frnds 👋👋 good night 😴😴😴😴

lovelygirl_00
 

تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی

lovelygirl_00
 

سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں
میری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے...

lovelygirl_00
 

بہت اداس رکھتی ھے محفل میں مجھے
وہ محبت جو تو نے کبھی کی ہی نہیں🥀

lovelygirl_00
 

by frnd good night

lovelygirl_00
 

اداسی زندگی کا نہ پوچھو بڑی لمبی کہانی ہے ....مجھے دشمن نے نہیں مارا اپنوں کی مہربانی ہے

lovelygirl_00
 

کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا 😰😰یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے

lovelygirl_00
 

کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!

lovelygirl_00
 

وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے 🌹
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے 🌹

lovelygirl_00
 

کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔

lovelygirl_00
 

دل کو لہجے سے توڑنے والے 💔
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا😢

lovelygirl_00
 

صفائیاں ختم، گواہیاں ختم___
دل ٹوٹا، جان چھوٹی____

lovelygirl_00
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا هے ؟
ضرورت کے مارے ہیں لوگ
#___

lovelygirl_00
 

ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤