Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

لپسٹک کی گارنٹی نہیں.....😋🙈
کاجل خراب نہیں ہونے دوں گا...😉✌️🅰

No bad comment friends
l  : No bad comment friends - 
lovingboy11_pk
 

اگر نرس خوبصورت ہو تو
ٹیکہ بھی تبرک لگتا ہے #مرشد 😻🙏
😋 کیا یہ سچ ہے دوستوں😋
😋😋

lovingboy11_pk
 

میں گلاب جامن جیسا لڑکا 😉😊
اسکی حرکتیں مکھیوں والی 😍🙈😛
⚘S💘R⚘

lovingboy11_pk
 

فقط ہماری ہوس پر تو انگلیاں نہ اٹھا۔۔۔
تیرا بدن بھی ملوث تھا اس شرارت میں۔۔۔!!!
#Awara

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو"😁😂😂🤣🤣🤣🤣
#مزاحیات

lovingboy11_pk
 

دل اداس ہے صاحب 💕😕 مشورہ دیجیئے 😔
👈 ملک شیک پیوں 😋
👈 یاں آئس کریم کھاوں 😂😂😂

lovingboy11_pk
 

ہاں میں ہی ہوں وہ بدقسمت لڑکا
جس کے سارے فری منٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔
😀😛🙈😝😅

lovingboy11_pk
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

lovingboy11_pk
 

*_اور کیسے محبت کا احترام کروں_*
*_اس کو دیکھا تو بجھا دی سگریٹ_*🔥❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

lovingboy11_pk
 

ہماری چاہی ہوئی لڑکی کسی کا عشق ہے اب
ہمارے چومے ہوئے ہونٹوں کو کوئی چومتا ہے•||•

lovingboy11_pk
 

شادی کی پہلی رات😉
آپ اپنے ہمسفر کو پہلا لفظ کیا بولو گے یا گی
🙈😁😍😛😀

lovingboy11_pk
 

________________
___________________
❥❥º☆ ❤❤☆ 🌹🌹
*ہوئی شادی تو پاؤں میں پڑی ہیں زنجیریں⛓️*
*کبھی بیگم کے نخرے تو کبھی بیگم کی تقریریں🗣️*
*سمجھ آنے لگی اقبال کی مصرعوں کی تفسیریں*
*نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں🙈*
😂😜🤣😜😂

lovingboy11_pk
 

ہم اتنی گرم جوشی سے ملے تھے
ہماری چائے ٹھنڈی ہو گئی تھی😍😍
#Ali😍😍

Happy Sunday girls kis kis ki Asi halt honi ha aj
l  : Happy Sunday girls kis kis ki Asi halt honi ha aj - 
lovingboy11_pk
 

"ہم شریف لوگ ہیں مرشد"😑
"لڑکیاں تو ٹھرکیوں سے سیٹ ہوتی ہیں"😂😝🙊🙊 🙊 🙊

lovingboy11_pk
 

سب خدا کے وکیل ہیں لیکن
آدمی کا کوئ وکیل نہی
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں⚘S💘R⚘

lovingboy11_pk
 

کہاں یہ ہونٹ کہاں یہ گلاب استغفار
موازنے کی بھی حد ہے جناب استغفار
کہاں وہ زمزمی آنکھیں دھلے ہوئے دو نور
کہاں یہ میکدہ،ساقی،شراب استغفار•||•________________🎀💦🍂
.

lovingboy11_pk
 

نازک سا تھا میرا دل
اسے بھی توڑ دیا گیابے رحمئ سے😞

lovingboy11_pk
 

ہم بھی شریف آدمی نکلے
ایک ہی شخص کے ہو کے رہ گئے
●▬▬▬▬๑۩♡۩▬▬▬●
┊┊┊┊┊┊┊⇣❥.
┊┊┊┊┊┊⇣❥ 🖤