Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

یہ صلہ ہے کسی پہ مرنے کا
وہ ہمیں بے رخی سے مار چلے.......!!!!!!!

lovingboy11_pk
 

ستانے والوں میں اول تھا وہ
ہاں وہی جو محبوب تھا میرا 🖤

lovingboy11_pk
 

میرے بعد جو ایسا کسی کو پاؤ، تو ۔۔۔
میرے بعد ایسا کسی سے مت کرنا ۔۔۔!

lovingboy11_pk
 

• ابھی یہ زخم تازہ ہیں یہ بھر جائیں تو سوچیں گے،
دوبارہ کب اُجڑنا ہے. 💔🥀

lovingboy11_pk
 

*بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو* 💔💯
*مگر رُلا دیتی ہے کمی تیری* 🥀🔥

lovingboy11_pk
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀

lovingboy11_pk
 

پاس آؤ گے تو جانو گے کہ رغبت کیا ہے💑🙈😍🥰
ابھی کچھ رس ہے حرارت ہے ابھی ہونٹوں میں🙈😘😍
#MaNo....💕

lovingboy11_pk
 

اس نے اتنا کہہ کر کال کاٹ دی 😢
تم تو مرد ہو اپنا غم دھویں میں اڑا سکتے ہو 🚬💔🔥
*☜*م̸ق̸ص̸د̸ ک̸ی̸ ی̸ا̸ر̸ی̸ا̸ں̸ م̸ط̸ل̸ب̸ ک̸ی̸ م̸ح̸ب̸ت̸ی̸ں̸*☞*

lovingboy11_pk
 

بابا جی فرماتے ہیں
کہ جو لڑکی کمینٹ نہیں کرتی😋💞
وہ تم سے خاموش محبت کرتی ہے....🙈🙈🙈😍

lovingboy11_pk
 

جب بھی ذکر ہوتا ہے سکون کا
وہی تیری بانہوں کی طلب لگ جاتی ہے❤

lovingboy11_pk
 

کہاں پر تل ہے?🙄😁
1 گردن❤
2 گال 😍
3 ہونٹ🙈
Mine: abhi dhund raha hun 🙃🙂
*•┈┈••✦❀❀✦••┈┈•

lovingboy11_pk
 

لاجواب فرمائشیں ہیں میرے دل کی
پھر سے محبت کرنی ہے
اور تم ہی سے کرنی ہے۔۔۔۔۔❤️

lovingboy11_pk
 

لوگوں کے انبکس آباد ہیں ۔۔۔🙈
میری تو پوسٹیں بھی ویران ہیں
🔥☹😏😒⚘S💘R⚘

lovingboy11_pk
 

زنانہ آئی ڈی چلانے والوں
😡😠
تمہارا بیڑا غرق ہو😡 میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.🙄😔😂

lovingboy11_pk
 

جس ملک میں 90فیصد دوکاندار تھوک سے نوٹ اور پھونک سے شاپر کھولیں
اوتھے SOP کی کرے...؟😂😂

lovingboy11_pk
 

Cpy paste
کچھ لوگ کہ رہے ہیں کہ بھارت نے فرانس سے رافیل طیارے خرید رہا ہے وہ مان لیتے ہیں ۔
بیشک وہ جدید طرز کہ طیارے ہوں گے۔ لیکن مجھے اپنے ماضی کی ایک بات یاد آئی کہ ہم سب دوست کرکٹ کھیل رہے تھے اور بیٹسمین بار بار بیٹ بدل رہا تھا ہمارا بالر تنگ آ کر کہنے لگا کہ اوئے وقت نہ ضائع کر چھکے بیٹ نہیں مارتا بندے مارتے ہیں😂😂😂😂
تو میرے ذہن میں یہی آیا کہ طیارے کو طیارہ نہیں مارتا بلکہ بندے مارتے ہیں بھارت طیارے خرید سکتا ہے لیکن حسن صدیقی اور ایم ایم الم دکانوں پے نہیں ملتے
پاک فوج زندہ باد🇵🇰

lovingboy11_pk
 

وہ والا ایموجی سینڈ کرو😂
جس سے آپکی شکل ملتی ہو😂
آجاؤ سب سینڈ کرو

lovingboy11_pk
 

آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀

lovingboy11_pk
 

#ملک کیسے ترقی کرے گا #اقبال
تیرے
شاہین محنت کم #ٹوپی_ڈرامے زیادہ کرتے ہیں😕😂🤣

lovingboy11_pk
 

لوگو کو شادی بیا٥ اور پارٹیوں میں انوائیٹ کیا جاتا ہے.!!! 😍😍😍😍😍
اور مجھے🤧🤧
ہر نئے گروپ میں...!!!🙄🙄🙄🥺🥺