Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

*لڑکیوں سچ بتانا کیا تمہارے ہاتھ نہیں کانپتے لڑکوں کو block کرتے ہوئے🙄*

الحمد اللہ پاکستان کا نیا نقشہ ، مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کے نقشہ میں شامل ، کابینہ نے نئے نقشہ کی منظور دے دی
l  : الحمد اللہ پاکستان کا نیا نقشہ ، مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کے نقشہ میں شامل ، - 
lovingboy11_pk
 

مجھے87 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂
😂😂

lovingboy11_pk
 

کچھ ایسا کر کمال کے تیرا ہوجاؤں
میں کسی اور کا ہوں
" فلحال
کے تیرا ہوجاؤں❤🔥

lovingboy11_pk
 

کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔

lovingboy11_pk
 

*سارا گھر خوش تھا مگر تیرے بچھڑ جانے سے*
*عید کا دن بھی لگا مجھکو محرم جیسا*
*چُور ہو جاتا اگر سنگ بھی ہوتا کوئ*
*مجھ پہ گزرا ہے تری یاد کا عالم جیسا*
🌈🌟

lovingboy11_pk
 

مرشد ہمارا کوئی جانو مانو نہیں😐
مرشد ہمارا میسنجر ویران پڑا ہے😒

lovingboy11_pk
 

یہ ہوس اور بھروسے کا ہے کچا دھاگہ
تو نہیں جانتی اے لڑکی محبت کیا ہے*💔
*_~❍°•┈┈••┈┈•°❍~_*
*~✍🏻مــــحبت مــــیں جــــداٸی مــــوت ہــــوتی ہے🥀~*
_*
*~⚔🤖ᵖˡᶻ ᵈᵒⁿ´ᵗ ᶜᵒᵖʸ ᵐʸ ˢᵗʸˡᵉˢ🤖⚔~*

lovingboy11_pk
 

رِم جِم ،رِم جِم برس رہی ہے
یا د تمہا ری قطرہ قطرہ۔

lovingboy11_pk
 

میں نے کہا خراب ہوں گردش چشم مست سے
اس نے کہا رقص کر سارا جہاں خراب ہے 🔥

lovingboy11_pk
 

*اے بنت حوا !!*
*جس قوم سے تیرا تعلق ہے اُس قوم کی بیٹی گُڑیا بھی خریدے تو ساتھ دوپٹہ ضرور لیتی ہے....!!!❤*

lovingboy11_pk
 

*دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا*
*جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے*

lovingboy11_pk
 

میرے لئے رشتے آرہے ہیں😱🤦🤷🙈
پوچھنا یہ تھا کہ دولہا کس color کا لوں🙄🤔🙊😑⚘S💘R⚘

lovingboy11_pk
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜

Boht Mara AJ zalmo nay 🐹
l  : Boht Mara AJ zalmo nay 🐹 - 
lovingboy11_pk
 

یہ موبائل بھی محبوب جیسا ہے 😍
اس کی وجہ سے جتنی مرضی بےعزتی ہو محسوس نہیں ہوتی ۔۔۔🙂🙊

lovingboy11_pk
 

-"🌸🍂-"
"-ایک کپ چائے اس کے نام°"
"-جس کی وجہ سے میرے سر میں درد رہتا ہے°"💕
-" ⁦❤️⁩🔥

lovingboy11_pk
 

سُنو۔۔
*تم چاۓ لے کر انباکس چلی آؤ۔۔*😍😜
*میں وہی بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہوں*🙈😘😝😂🅰

ایسا منظر کس کس کے گھر میں دکھائی دے رہا ہے 🙊🙈🙉🤭🤫
l  : ایسا منظر کس کس کے گھر میں دکھائی دے رہا ہے 🙊🙈🙉🤭🤫 - 
lovingboy11_pk
 

اپنا بازو ٹونڈا کرکے اس میں پرس ڈال کر چلنے والی لاہوری لڑکیاں بھی خود کو ماڈل سمجھتی ہیں😂
ہے کوئی گال کرن والی😡