اس گروپ کی سب لڑکیاں لے جائو بس اک حلیمہ سلطان لے آئو،🤪😜😝😛😋
کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں😍😘
جتنا مجھ میں تم مہکتے ہو !💕💕❤️
*★彡 گروپ.. داستان عشق 彡★*
☘🍀☘🍀☘🍀☘🍀☘🍀☘️
*ہمارے یہاں خراب دماغ کو ریپئر کیا جاتا ہیں اور ساتھ میں عقل بھی انسٹال کی جاتی ہیں*✌️🤪
*اگر کسی کو عقل انسٹال کروانی ہو تو بتادے*
✌️😝😝😝🤣🤣😜
☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️
*◦•●◉✿◉●•◦*
مرشد وہ مجھے خوبصورت کہہ کے سو روپے کا. لوڈ کروا کے چونا لگا گئی. 😢😢😢😐😐
کیا میری بات کا یقین نہیں❤️
💕
کوی بھی آپ سا حسین نہیں❤️
تو ااااہلِ نظر ھے تو نہیں تجھ کو خبر، کیوں؟
پہلو میں تیرے کوئی زمانے سے کھڑاااا ھے
اسلام علیکم!!
سنو!!
تجھ کو میری -- نہ مجھے تیری -- خبر جائے گی
Mehar😎
عید اب کے بھی -- دَبے پاؤں -- گزر جائے گی
💗
ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﺮﻭ 😍😍😍
Dost
ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ 🙈 😂
دیکھا کِئے وہ مست نِگاہوں سے بار بار
جب تک شراب آئی کئی دَور ہو گئے
اب میری ساری توجہ ہے محبت کی طرف
اب میرے پاس زمانے کے لئے وقت نہیں
ہمارا ضبط حد سے بڑھ گیا ہے
تمہاری یاد بے حد بڑھ گئ ہے😍❤
#čhůřåïĺ 👻
میری بھی تو عید ہو جاتی
گلے ہی تو بس ملنا تھا اسے
🥺🥺🥺🥺🥺
*_ڪوئ مــیری پــوسٹ پر coMnts نہــیں ڪرتا😒_*
*_لگتا ہــے سب ڪی SetiNg ہــو گٸی ہــے😝_*
😂🤩😅😊
اگر لڑکے نہ ہوتے تو 😇🤗🤗🤗
لڑکیوں نے تو اپنا منہ بھی نہیں دھونا تھا😂😂😅😅
دوستی نے تو ہماری جاں گدازی خوب کی
آہ اس دشمن نے یہ عاشق نوازی خوب کی
گور پر آیا سمند ناز کو جولاں کیے
اس سپاہی زادے نے کیا ترک تازی خوب کی
عاشقوں کی خستگی بدحالی کی پروا نہیں
اے سراپا ناز تونے بے نیازی خوب کی
تنگ چولی نے تو مارا تنگ درزی سے ہمیں
خاک بھی برباد کی دامن درازی خوب کی
سان مارا اور کشتوں میں مرے کشتے کو بھی
اس کشندے لڑکے نے بے امتیازی خوب کی
چھوڑ کر معمورۂ دنیا کو جنگل جا بسے
ہم جہان آب و گل میں خانہ سازی خوب کی
کھیل لڑکوں کا سمجھ کر چاہ کو آخر گئے
میرؔ پیری میں تو تم نے عشق بازی خوب کی
میر تقی میر
اقوال حکمت:
1. سورج اور والد کی گرمی برداشت کرنا سیکھو ۔۔۔۔۔ کیونکہ جب یہ ڈوب جاتے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر طرف اندہیرا چھا جاتا ہے۔
2. انسان کی دہدہ دلیری دیکھئے گناہ ایسے کرتا ہے جیسے اللہ پاک دیکھ ہی نہیں رہا اور اس مالک کی شان کریمی دیکھو وہ معاف ایسے کرتا ہے جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں۔
3. انسانیت پر ایمان کسی حالت میں بھی متزلزل نہیں ہونا چاہئے انسانیت ایک "سمندر" ہےاور اگر سمندر کے چند قطرے گندے بھی ہوں تب بھی سمندر گندا نہیں ہوتا۔
"*"القـــــرآن"*"
تم کسی بھی انسان کو برا نہ سمجهو"
شاید! وہ ویسا نہ ھو" جیسا تم سمجهتے ھو"
"حقیقی علم تو الــلــه"تعالی"
کے پاس ہے" اور تم تو لا علم ھو"
(سورة البقرہ)
تین درجن لڑکیوں نے بھائ بول دیا ہے😦😦😦
اگر کوئ رہ گئ ہوں تو وہ بھی بول دیں😂😂🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain