Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

کرونا کے ڈر سے اتنی بھی دوری نا بنائے🤷😋
کے آپ کا بابو کسی اور کے قابو میں آ جائے 😝😂__

lovingboy11_pk
 

❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤

lovingboy11_pk
 

خزاں کی آہٹیں سن رھی ھو
میرا جسم بجھ رھا ھے
میری سانسوں کے پھول پتے
مرجھا رھے ہیں
میں وقت کی شاخ سے
نہ جانے کب ٹوٹوں
اور بکھر جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا الہی اسے منانے کو
آخری فون کتنی بار کریں........
*

lovingboy11_pk
 

جوان لڑکا ہوں اپنا تمام دن تیرے
کسی خیال میں کھوئے گزار دیتا ہوں
مجھے نہ دیکھ محبت بھری نگاہوں سے
میں ایسا قرض بہت جلد اتار دیتا ہو

lovingboy11_pk
 

لگتا ہے گروپ کے ممبرز شاپر اکھٹے کرنے میں لگے ہیں
تبھی میری پوسٹ پہ نہیں آ رہے😑😒

lovingboy11_pk
 

ابھی مارکیٹ سے ہو کے آیا ھوں لڑکیوں سے زیادہ انٹیاں پیاری تھی 🤣😆😆

lovingboy11_pk
 

ہمارا نام ناموں سے الگ لکھے گی دنیا
کہ ہم تیری محبت میں مثالی ہو چکے ہیں❤️🔥ہور❤️

Funny joke
l  : میرے ہاتھ پے چوٹ لگی ہے اور کوئی لڑکی اپنا عید والا دپٹا پھاڑ کر میری پٹی - 
lovingboy11_pk
 

ایسا شدید درد تھا اس "الوداع" میں
کاٹی جو میں نے کال تو دل کٹ کے رہ گیا..!!

lovingboy11_pk
 

اک تجھ سے بات کرنے کی خاطر۔۔۔۔
میں آج کے کام کل پر چھوڑ دیتی ہوں۔

lovingboy11_pk
 

*کاجل آنکھیں، ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تل*
*دل نہ دیتے، جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت*🙃🔥
*◄☠ᴅ,ᴄͥʀͣᴜͫx ᴅͨᴇͧᴠͭɪͤʟ☠►*

lovingboy11_pk
 

*والــدین کی خـدمت جـــنت کا دروازہ ہے ....!!!*
*خــــوش نـصیب لــوگ اس دروازے کو زندگی مـــیں اور بدنصیب ان کی مــــوت کے بعد ڈھـــــونڈنے کی کوشش کــــرتے ہیں .....!!!!*
*درویش*

lovingboy11_pk
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ جس انسان میں کوئی بھی کمی نہ ہو, کیا ہم اسے کمینہ کہہ سکتے ہیں؟؟😬💁
کمی + نہ = کمینہ 🙊😜✌🏻

Funny joke
l  : عید پہ تیار ہو کر لڑکیاں سیلفیاں لیتے ہوے😁😂😂👇 - 
lovingboy11_pk
 

ایسے لگ جائینگے گلے تمہیں عید کے دن
کہ بچھڑینگے تو بس جان چلی جائے گی

lovingboy11_pk
 

ایسے لگ جائینگے گلے تمہیں عید کے دن
کہ بچھڑینگے تو بس جان چلی جائے گی

یہ عید بھی گزر جاٸیگی ✌️

حسب سابق کپڑے نئے ہونگے اور غم وہی پرانے🤦♀️
l  : یہ عید بھی گزر جاٸیگی ✌️ حسب سابق کپڑے نئے ہونگے اور غم وہی پرانے🤦♀️ - 
lovingboy11_pk
 

شادی شدہ حضرات کو سسرال ڈے مبارک۔۔۔۔
کنوارو!
ان اللہ مع الصابرین۔

lovingboy11_pk
 

اچھی بیوی اور چڑیل ایک جیسی ہوتی ہیں. 🤔🤔🤔🤔
کیونکہ
انکی باتیں تو سب کرتے ہیں.
لیکن آج تک دیکھی کسی نے نہیں. 😅😅😅🤣

lovingboy11_pk
 

_*ہماری بھی کیا عید تھی*_ 😭😭😭
_*وہ میری سسرال میں اور میں اس کے *_
🤣😂🤣😂🤣😂
~*↓↓�