*سنو ساتھ چائے پئیں گے* 😋😉✌🏻✌🏻
*کل ایک ملاقات رکھیں* 😍😎✋🏿
مرشد مجھے ترکی جانا ہے😒☹️😏
پاکستانی لڑکیاں بیلنس مانگتی ہیں😏😁😂😉😝🤭
😜😜
عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے عید کا
عید ہی تو نام ہے اک دوسرے کی دید کا
پچھلی دفعہ بھی بہت ڈانٹ پڑی تھی اس کو
یار اس عید پہ وہ کھیر نہیں بھیجے گی_______!!!
اور اس کے رخسار پہ نکلا ہے کمینہ پمپل
ڈیڑھ دو ہفتے تو وہ تصویر نہیں بھیجے گی_______!!!
جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز__😬😌😌
میں نے آئی فون 11 لینا ہے😋😂😂😂
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
سوچو!!!🤔🤔🤔
جس لڑکی نے آپ کو بلاک کر دیا ہو، اگر مستقبل میں اس سے آپ کی شادی ہو جائے تو آپ پہلے گھونگھٹ اٹھاؤگے یا ڈنڈا ؟🎋
🤩😅😄😁
, پاکستان اور أس کے مضافات میں
جانو مانو سے تصویر مانگنے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے🤣
خیر سانو کی😋😂😂
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﻟﻮﭦ ﺁﺅﺳﻨﺎ ﮨﮯ
ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﺁﮐﮯ ﻣﻞ ﺟﺎﺅ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ
،ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﺑﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﮩﺖ
ﻋﯿﺪﯾﮟ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮨﯿﮟ
ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﻣﻠﻨﮯ ﺁﺟﺎﺅ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ
،ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎﺟﺪﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻢ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺑﺘﻼ ﺟﺎﺅ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ
،ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ
ﻧﮧ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺩﯾﻨﺎ
ﺗﻢ ﭘﻞ ﺩﻭﭘﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯽ ﺁﺟﺎﺅ
،ﮐﮧ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺑﮭﯽ
ﯾﮧ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﭩﺎﻧﮯ ﺁﺟﺎﺅ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ
!______ﮐﮧ ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
بروز عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری.⚘
For you rabi
لب نازک کے بوسے لوں تو مسی منہ بناتی ہے
کف پا کو اگر چوموں تو مہندی رنگ لاتی ہے
: ادائیں اُن کی کــــرتی ہیں پریشان مجھ کو😘😍
نظـــر جھکا کے مسکرانا اُن کا جان لیتا ھے
بازارِ سُـخن کے دام اچھے ھیں
یہاں ۔" آہ "۔ واہ میں بِکتی ھے₹√
ہم مر بھی گئے تو کیا
سوگ صرف تین دن کا ہی ہوگا
-" میں اگر خود بھی پُکاروں کے بچا لو مجھکو، تو تم پہ لازم ہے کہ امداد نہ کرنا میری_" 😊💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain