-" میں اگر خود بھی پُکاروں کے بچا لو مجھکو، تو تم پہ لازم ہے کہ امداد نہ کرنا میری_" 😊💔
پتہ نہیں کب آئے گا وہ دن جب وُہ کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں نا😍🙈
اور میں کہوں گا
"مینوں ویچ آ ہُن"😏😂. . . . . . . . . . . .
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے ___ مجھ میں😍💖
میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں👩❤️👨😘
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے ___ مجھ میں😍💖
میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں👩❤️👨😘
تصویر بھیجو نہ ------- اپنی
مجھے کل عید ____منانی ھے
😰
کتنی لاپرواہ ہے میری جانوں😍
ابھی تک ملی ہی نہیں😕😕😕
#_____*i🕊️*
عید کا چاند تم نے دیکھ لیا
چاند کی عید ہو گئی ہوگی
عید تو آ گئی ہے
تم بھی تو آ جاؤ
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک ♥️
اللّٰلہ پاک اس عظیم بابرکت دن کے صدقہ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور نیک راستہ پر چلنے کی توفیق دے
آمین ثُما آمین 🤲🌹💐
⚔️اکبر⚔️
اپنے حصے کا غصہ مجھے دے دو☺😬
مگر
یہ چوسنی جیسا منہ نہ بنایا کرو😂😒
میرے پہلو میں جو تمھاری جگہ کھڑا ہے۔۔
اسے بتاؤ نا۔۔۔ یہ کس کی جگہ کھڑا ہے
خدا تمھیں میرے علاوہ👉😍
ہر اک بلا سے محفوظ رکھے☺
❤❤
سا ل بھر عید کا رستہ نہیں دیکھا جاتا
وہ گلے مجھ سے کسی اور بہانے لگ جائے۔
𝟕𝟖𝟔𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬✍️💯
جب عید ہو گی تو کیا پہنیں گے ہم
عید سے کہہ دو کہ ہم تیا ر نہیں۔
𝟕𝟖𝟔𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬✍️💯
میرا تجھ سے محبت کرنا
فقط خود کو اذیت دینے کے برابر ثابت ہوا
کچھ محبت کانشہ پہلے ہم کو تھا
دل جو ٹوٹا تو نشے سے محبت ہوگئی۔
جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بھی آج کل واٹس اپ پر دو دو گرل فرینڈ ہیں
🙊🙊😍😍😍😂😂😂
🌹"میں نہیں رکھتا کسی سے بھی شوق الفت
بے رحم سا لڑکا ہوں.........دل توڑ بھی دیتا ہوں"💯
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain