Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

صبح عید ہے 😂😁
کون کون نہا رہا ہے پھر😂😁🙊

Funny joke
l  : لوگ پتا نہیں دل پر کیوں مرتے ہیں 😦🤷🏻♂️ حالانکہ کلیجی زیادہ مزے کی ہوتی - 
لڑکیاں عید کی تیاریوں میں مصروف🤭
l  : لڑکیاں عید کی تیاریوں میں مصروف🤭 - 
lovingboy11_pk
 

یہ میری پوسٹ غور سے دیکھو۔
دیکھ لی ؟
اب بتاو ایتھے کیوں نیں مردے تسیں😠😠😠😐

lovingboy11_pk
 

دفعہ کرو محبت کو
عید آ رہی ہے آو
گوشت کےلیے شاپر
ڈھونڈیں😁🙊

lovingboy11_pk
 

جس کو دل ❤ چاہیے
وہ عید کے دوسرے دن
شاپر لے کر آجائے 😜😝

lovingboy11_pk
 

لگتا ہے
گروپ کے ممبرز شاپر اکھٹے کرنے میں لگے ہیں
تبھی نہیں آ رہے۔۔۔۔۔۔۔🤭😄🤣

lovingboy11_pk
 

آج کپڑے لینے جانا ہے کون سا
کلر لوں_؟؟☺☺
پیارے سے لوگ جواب دے🙈🙈🙈🙈😃

lovingboy11_pk
 

کوئی گرل فرینڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو
کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے😒
اور ایک میں ہوں جو یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوں کہ😦😧
جب کیمرا 📸 ہوتا ہی گول ⚫ ہے تو تصویر چوکور🔲 کیوں آتی ہے
🤐🤐l😂

lovingboy11_pk
 

کبھی کبھی تو اتنی تنہائی ہوتی ہے کہ،
چائے☕ کا کپ ہی محبوب لگنے لگتا ہے.❣️☕🌹 🤭🤭😜
*✍🏻مُــرشِـدؔ سَــرکَار☘️*

Funny joke
l  : *سٹارز بریکنگ* *سابق بھارتی کرکٹ اور موجودہ رکن اسمبلی گوتم گھمبیر نے - 
کبھی کبھی تو اتنی تنہائی  ہوتی ہے کہ،
چائے☕ کا کپ ہی محبوب  لگنے لگتا ہے.❣️☕🌹
l  : کبھی کبھی تو اتنی تنہائی ہوتی ہے کہ، چائے☕ کا کپ ہی محبوب لگنے لگتا - 
lovingboy11_pk
 

*ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں*
*ہمارے دکھ ہیں کہ دن بدِن بڑھتے جا رہے ہیں🔥*

lovingboy11_pk
 

وہ اپنی سہیلی کی باتوں میں آگئ ہوگی
سخت زہر میں اسکی سہیلی کو لگتا تھا
*◥꧁དHąŋd̾şǫɱę BǫYཌ꧂◤*

lovingboy11_pk
 

میں بس ایک بار پریشان ہوا تھا اپنے لیے
جب اس نے روتے ہوے بولا تھا خدا حافظ
*◥꧁དHąŋd̾şǫɱę BǫYཌ꧂◤*

lovingboy11_pk
 

*اور بتاؤ کس کس کا بریک ہوگیا ہے 😹🙊*
*کہاں کہاں تک پہنچیں تم کی کھوکھلی محبتیں* 😏
*اوہ سوری محبتیں نہیں تم کو جو وقتی عادت پڑی ہوئ اس کی بات کرے ہم جس کو تم محبت بولے* 😒

lovingboy11_pk
 

*میرےپیارے اللہ جی ہم بہت گنہگار ہیں اللہ جی گناہوں سے ہمارے دل سیاہ ہوگۓ ہیں🖤 میرے رحمن اللہ دامن بھر لاۓ ہیں نافرمانیوں اور من مانیوں سے اللہ جی بس ہوگٸ اللہ جی تھک گۓ ہم ہم توڑ بیٹھے ہیں خود کو اللہ جی بہت شرمندہ ہیں ہم اپنے گناہوں سے لیکن میرے پیارےاللہ آپکی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہوۓ ہم اللہ جی پھر سے منگتے بن کر آپکے در پر آۓ ہیں معاف کردیں ہمیں تھام لیں اپنی رحمت سے اللہ جی ہمارے غافل دلوں کو بدل دیں ہماری غموں کو بہترین خوشیوں سے تبدیل کردیں 💓 اللہ جہنم کی آگ سے آزادی دے دیں یا ہمارے کمزور جسم اسکے دہکتے انگارے برداشت نہیں کر پاٸیں گے🙏🏻 اللہ جی جنت والے اعمال کرنے کی توفیق دے دیں اللہ جی اس قابل نہیں پر آپکی نظر رحمت کے منتظر ہیں ہمیں بھی میدان عرفات میں بلا لیں🕋🤲🏻*
*آمین ثم آمین*

lovingboy11_pk
 

مرشد میرا ایک چھوٹا سا ڈریم 💭🙄😁⁦⁦♥️⁩
مرشد تم ، میں اور آئسکریم 🧁😋😂🙊⁦
*✍🏻مُــرشِـدؔ سَــرکَار☘️*

*Highest Score in the following T20 Leagues.*

IPL2020 Cricket*
l  : *Highest Score in the following T20 Leagues.* IPL2020 Cricket* - 
lovingboy11_pk
 

لڑکیوں کی عزت بلکل اسی طرح کرو❤
جیسے تم اپنی بہن کی کروانا چاہتے ہو🙂❤