ہم پنجابی لوگ ہیں جناب۔۔۔😍
ہم یہ نہیں پوچھتے تم کیوں اداس ہو
ہم سیدھا کہتے ہیں
ہن تینوں کی موت پے گئی اے 😂🤨🤦
*✍🏻مُــرشِـدؔ سَــرکَار☘️*
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر
بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں
تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں
چھا رہا ہے ساری بستی میں اندھیرا
روشنی کو، گھر جلانا چاہتا ہوں
آخری ہچکی ترے زانو پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
*✍🏻مُــرشِـدؔ سَــرکَار☘️*
جو لڑکی بدتمیزی کرے سمجھو وہ کالی بھی ھے اور موٹی بھی...😂😂
زاتی آنکھوں سے دیکھا ہوا تجربہ😂😂😂
ٹلی ماسٹر😂😂😂😂
نکاح پہ جب پوچھا گیا اس کی خوشی کا 💔
تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے 💔🙏
*❤️
مدت بعد کل اپنا چاند🌙 دیکھا۔۔۔
ساتھ گرہن🌚 بھی تھا😏 اور تین چھوٹے موٹے تارے🌟🌟🌟 بھی۔۔۔😊😂😂
بات کرکے تو دیکھو مجھ سے😍😩
پیار نا ہو جائے تو کسی اور سے کر لینا 😂😝😜
-"چار جائز ہیں پر تیری خاطر دوسری بھی نہیں کروں گا میں.❤✌🏻
.
قربانی اگر اپنی پیاری چیز کی ہوتی تو😊
جانے من تم تو گئی تھی میرے ہاتھوں سے😜
For u Rabi
مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ
میرا بازو ہی کیوں تم سیٹ سَرہانے دو ناں۔
شرارتیں نہیں کرو یار__گاڑی چلانے دو ناں۔
یوں ہر بار خراب کرنے سے کیا ملتا ہے تمہیں۔
آفس جانا ہے محترمہ مجھے بال بنانے دو ناں۔
یہ موبائل تم کہاں چھپا دیتی ہو بار بار
ضروری ہے__بس ایک کال ملانے دو ناں۔
پردہِ حیا میں کب تک رہو گی اے شوخ مزاج۔
آنکھیں نہ چُراؤ مجھے عشق فرمانے دو ناں۔
مجھے نیند تمہاری قربت میں ہی آتی ہے۔
پاس آؤ__بالوں میں انگلیاں گھمانے دو ناں۔
کیا حرج ہے گر وہ میرے حال پہ مسکراتی ہے۔
مسکراتی اچھی لگتی ہے__مسکرانے دو ناں۔
میرے ہاتھ تھامنے پہ اکثر گھبرا کے کہتی ہے۔
کوئی دیکھ لے گا یار____ جانے دو ناں۔
مانا کے تخیل ہے حقیقت نہیں کچھ بھی۔
تخیل ہی سہی__ تخیل کو سجانے دو ناں۔
لوگ کہتے ہیں غزلیں اچھی بھی لکھ لیتا ہوں۔
ایسا ہے تو اک غزل اُن کو بھی سنانے دو ناں۔
ہم تمہارے ہیں تمہارے صنم🙊🙈😉
لیکن آپ پتہ نہیں
کس کس کے ہو بے شرم😁😋😂🤭😒
جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒
نہ ساتھ ہے کسی کا 💯👉
نہ سہارا ہے کوٸ💯👉
نہ ہم ہے کسی کے نہ ہمارا ہے کوٸ💯👉💔
"ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت🤗
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا😊
"صرف تم۔۔۔😍
"ہر بار تم۔۔۔😘
"آخری سانس تک تم. For u Rabi G💕💕💕
*|••♥️🦋🎀••|*
*پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی😯*
*آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا😍😂😜😝*
*|••♥️🦋🎀••|*
یہ لاک ڈاؤن تو لڑکیوں کی
زبان سے بھی لمبا ہوتا جارہاہے🙈🤭😁🙈🤭
اس عید پر ہم رسمِ محبت کا رخ موڑ دیں گے
چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے...!💌
یہ جو ہے خاک کا اک ڈھیر بدن ہے میرا
وہ جو اڑتی ہوئی پھرتی ہے قبا میری ہے
میں نہ چاہوں تو نہ کھل پائے کہیں ایک بھی پھول
باغ تیرا ہے مگر باد صبا میری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain