یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں یہ سر سے چادر تھوڑی نہ کھینچتے وہ اپنے نام کے ساتھ آپ کا نام جوڑتے ہیں تا کہ عزت سانجھی ہو ❤
حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ اُلٹی حرکتیں کریں 😂😁😝✌🏻
میری منزلیں بھی عجیب تھیں، میرا فیض بھی تھا کمال پر
کبھی سب کچھ ملا بنا طلب، کبھی کچھ نا ملا سوال پر 🔥.
💞💞
*اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ عورتوں میں مرد کی غلط نگاہ کو پہچاننے کا آلارم لگا ہوتاہے لیکن یہ عورت پر منحصر ہے کہ وہ مرد کو نظر اٹھانے پر مجبور کرتی ہے یا نظر جھکانے پر....!!!!*
💞💞
کس کس کا جانُو ریپلائی نہیں کرتا؟😕😑
اِدھر آؤ ، تعویذ دوں📝
بس نام دسی جاؤ فٹافٹ😜😂😂
جانے کون سا رنگ بھاتا ہے اسے
میں سارے رنگوں کی چوڑیاں خرید لایا ہوں. 😊🥀
*#Tàyyàb💔✌️*
لڑکیوں تم لوگوں کو پتا چل جائے نا کچھ لڑکے ایک ساتھ بیٹھ کر لڑکیوں کے بارے میں کیا چہہ میگوئیاں کرتے ہیں تو یقین کرو تم لوگ کبھی کسی نامحرم لڑکے کو اپنے دل کا خانہ سپرد کرنے کی غلطی نہیں کرو گی💔🔥✌️
*#؛°°💙*
ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن
زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں
نامعلوم
میں نے کہا اے صندلیں ! خوشبو ذرا بکھیر
اُس نے کہا میں آگ ہوں بَچّے ذرا خیال
آفتاب باسم
*بے پرواہ سا یار وہ*
*لا پرواہ سا عشق میرا..!!!!*
سنو girls 🤣
اس بکرا عید پر مغز 🧠کھا لینا 😒
شاید عقل آجائے 😂😂😄🤣😂🤣😂
*السلام علیکم تمام ممبرز اور ایڈمن کو ایڈوانس عید مبارک* 🥰😍🥰😍 *واپڈا سے گزارش ہے کہ عید کے تین دن بجلی بند رکھی جائے تاکہ جو گوشت فریج میں جانے والا ہو وہ غریبوں میں بانٹا جائے*
جسے تم عام سمجھ کہ چھوڑ دیتے ہو
کوئ أسے خاص سمجھ کے اپنا لیتا ہے😍💕
محبوب کا وزن اگر 70 کلو سے زیادہ ہو جائے😂🤣
تو اسے محبوب نیہں #ڈھولا کہتے ہیں🤣🤣😂😂😆
اب سب سچ سچ بتا دوکس کس کا
محبوب اور کس کا ڈھولا ہے😂🤣😉🙈
ایک دم اُس کے ہونٹ چُوم لیئے
یہ مجھے بیٹھے بیٹھے کیا سوجھی
خمار قرب کی باتیں تو آپ رہنے دیں...!
کسی کی گردن کا پسینہ مجھے شراب لگا.!💯🔥
اپنے پاؤں کا خاص خیال رکھا کرو...🥰
پگلی
*جنت ہے ان کے نیچے میرے بچوں کی❤😘*
.....Hayee sadky 😍😍😍😍😂
.....❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain