وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی-__😍
اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا..!!💏❤
اُس کے نفیس حُسن کی مانگی گئی مثال
ہم نے گلاب رکھ دئیے چاندی کے تھال میں
میثم علی آغا🌾
زندگی نے زندگی بھر غم دیے
میں نے چاۓ پی کے سب ہضم کیے🙈
_سانولی 🖤🔥
چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری😍🙈🙈
ہم اطمینان سے تجهے چسکیوں میں پیتے ہیں😋😋
"_حسبِ ضرورت سا حسن ہے
تم حسبِ توفیق چاہ لینا ❤✨
شکر کر معاف کر دیا ورنہ
میں تیرے ہونٹ چوم سکتا تھا۔۔🙊🙊
ایسے نا منہ بنا _ لا دوں گا چوڑیاں
غصہ نہیں دکھا _ لا دوں گا چوڑیاں
ہفتہ پڑا ہے عید میں یاد ہے مجھے
ہوتی ہے کیوں خفا_ لا دوں گا چوڑیاں
نیلا' سبز' لال' کہ مہرون جامنی
پسندیدہ رنگ بتا _ لا دوں گا چوڑیاں
مسئلہ ترا ہے کیا میں جان چکا ہوں
پلّوُ کو مت چبا _ لا دوں گا چوڑیاں
وعدہ رہا کلائیاں ویران نا ہوں گی
اب تو مسکرا _ لا دوں گا چوڑیاں
تم چائے کی طرح محبت تو کرو �🥰
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاوں تو کہنا😜😜
اے!!! سن نہ 😉
ایک کپ ہو جائے چائے میرے ساتھ😋😋🤣✌️🅰
تم میرے لئے اتنی ضروری ہو
جتنا مریضوں کے لئے نرس
غریبوں کے لئے قرض اور شاعروں کے لئے عرض
😍🤗😍
😔
ہماری بھی کوئی جانو ہوتی 😕
ہم بھی می چنگ کپڑے پہنتے 😍🙊🙈
😜🙈🙈
😔
چند چسکیوں میں زندگی جینی ہے 😍
محترمہ کے ہونٹوں سے لگی چائے پینی ہے 🙈
اس میں ماشااللہ اتنی group is
لڑکیاں ھیں😂میرا دل کرتا ہے
😂یہاں میک اپ کی دوکان کھول لوں🤔🤔
😝😝😝
کیا میں آپکے inbox میں
آجاٶں😔
قسم سے باہر بہت گرمی ہے😱😜👶
😂😂🙊🙈🙈🙈🙈
حقیقی عشق وہی ہے
جو حد میں رہ کے بے حد کیا جائے
چوہے کو بلی لگی گوری🐱
دونوں ملنے لگے چوری چوری💑
چوہا بولا🐀
آو کھیلے آنکھ مچولی🙈
بلی چوہے کو کھا کر بولی😎
Sorry janu i hate love story😂😂
مجھ سے کوئی گناہ کروائے گا
تیرا نچلا ہونٹ مجھےمروائے گا 🤭🥰💔😭
*
*❤️🙏
لڑکا : ہنس مت پگلی پیار ہو جائے گا 🙄
لڑکی : تو بھی زیادہ فری نہ ہو بلاک ہو جائے گا 🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain