ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮐﺎ ، ﯾﮩﯽ ﺍﺣﺴﻦ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮬﮯ،
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺩﯾﺎ ﮨﻮ ، ﻭﮦ ﺟﻼ ﺩﻭ۔
چار جائز ہیں پر تری خاطر۔۔✨
دوسری بھی نہیں کروں گا۔۔۔✌🏻
#
ذکر جب بھی ہوتا ہے سکون کا❤️😍
تیری بانہوں کی طلب ہوتی ہے😍😍
چار سال پرانی والی کو میسج کیا😎
کیسی ہو 😶😶
ادھر سے جواب آیا! امی کی شادی ہوچکی ہے انکل آپ بھی کر لو 😂😂
😜😉
کتاب عشق میں ہم
چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں ۔!☕❤️
گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں
یار سینے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں♥
🍂 🦋🍀
میرا ہو کے بھی غیر کی جاگیر تھا
وہ شخص بھی بالکل خطہ کشمیر تھا
وہ اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی #چائے دے کر_
مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتی ہے_🔥
#_مے_خانے_کا پتا کیا دیتے ہو مرشد ..!🤗
#مجھے تو اس کی گردن کا #پسینہ بھی #شراب لگتا ہے...!!
گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہی ہمیں نیک انسان بنا دےیا الہی جو تجھ کو جو تیرے محبوب کو پسند ہو ہمیں ایسا انسان بنا دے یا الہی آمین
◇
طویل یہ کہ بدل گۓ ہو تم 😑🙁🥺😥
مختصر یہ کہ فٹے منہ تمهارے🙈🙊🙆♀️😹
☆
✨حضرت علی نے فرمایا....💖
✨تم جنت نہ مانگو
بلکہ دنیا میں ایسے کام کرو کے جنت تمہیں مانگے...💫
_
وہ کہتی تھی تمہیں میں چاۓ پلاوں گی..🥰🥰
مرشد.🔥.!!!!!!!!!
وہ کوڑ مارتی تھی وہ کوڑڑڑ مارتی تھی.😝😂😜
*میخانہ تیرا، جام ترا، رِند بھی ترے*
*ساقی! مزا تو جب ہے، کہ سب کو پلا کے پی*
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
*"ہمارے معاشرے کا تربیتی لیول چیک کریں کہ "حرام معشوقہ" کیلیے "شاعری" اور "حلال بیوی" پر "لطیفے" لکھے جاتے ہیں"*🙏🏻
ہائے کب آئے گا وہ دن🙈. جب ہم بھی کہیں گے😍. قبول ہے__قبول ہے__قبول ہے____😘😘🥰
ایک ہی میری دوست تھی 😒😒
علیشاہ 😋😋
آج اس نے بھی بتا دیا کہ 😤😤
وہ علی شاہ ہے 😟😵😲⚘S💘R⚘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain