Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

آپ کا غصہ کس قسم کا ہوتا ہے؟
خاموش رہنے والا
چلانے والا
رونے والا
  میرا رونے والا😭
l  : آپ کا غصہ کس قسم کا ہوتا ہے؟ خاموش رہنے والا چلانے والا رونے والا میرا - 
lovingboy11_pk
 

❤ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.❤
میری دعا ہے کہ وه تمام محبتیں جو الله تعالٰی اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ھے
وه تمام رحمتیں جو رحمان اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ھے
وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ہے
وه سب الله رب العزت آپ کو اور آپ کے گھرانے کو عطا فرماۓ.
دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
اور تمام مصیبتوں پریشانیوں سے محفوظ.
*آمین یارب العالمین❤*

lovingboy11_pk
 

❤ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.❤
میری دعا ہے کہ وه تمام محبتیں جو الله تعالٰی اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ھے
وه تمام رحمتیں جو رحمان اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ھے
وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ہے
وه سب الله رب العزت آپ کو اور آپ کے گھرانے کو عطا فرماۓ.
دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
اور تمام مصیبتوں پریشانیوں سے محفوظ.
*آمین یارب العالمین❤*

lovingboy11_pk
 

کوئی ایسی خوش نصیب لڑکی جس کا
قد 5فٹ سے اوپر ہو.??
😂😂😳😳

lovingboy11_pk
 

جو لڑکی بدتمیزی کرے سمجھو وہ کالی بھی ھے اور موٹی بھی...😂😂
زاتی آنکھوں سے دیکھا ہوا تجربہ😂😂😂
ٹلی ماسٹر😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

*وہ پلاکر جام لبوں سے اپنی محبت کا*
*اب کہتے ہیں نشہ کی عادت اچھی نہیں❤*
#❤❤❤

lovingboy11_pk
 

اس گانے کا دوسرا جملہ کیا ہے⚠️☺
،،دل نے یہ کہا ہے دل سے ،،
🙊🙈😁😂
Reply dana ☺☺

تڑپ  تڑپ کر مرجاتا ہے سانپ  کا کاٹا
مگر مرنے تک تڑپتا ہے__انسان  کا کاٹ
l  🔥 : تڑپ تڑپ کر مرجاتا ہے سانپ کا کاٹا مگر مرنے تک تڑپتا ہے__انسان کا کاٹ - 
lovingboy11_pk
 

بیوی بسترِ😐 مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی
شوھر کے آنسو تھے😪😪😪 کہ تھمنے کا نام نہ لے رھے تھے
ڈاکٹر بولا ھم اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا رھے ھیں مگر کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہ رھے..جسم ساکت پڑا ھے لگ رھا ھے مریضہ کومہ میں چلی گئی ھے
شوھر گِڑگڑایا ڈاکٹر خدا کے لئے اسے بچا لیجئے
میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ھے بچے چھوٹے ھیں اور ابھی اس کی عمر ھی کیا ھے صرف چھتیس سال پلیز اس کو بچا لو
اچانک ایک کرشہ ونما ھوا
ایک جُنبش نظر آئی
ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیا
خاتون نے ایک ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں لبوں کو حرکت دی اور بولی ڈارلنگ میری عُمر چونتیس سال ھے چھتیس نہیں😜😜😂

lovingboy11_pk
 

*سب اپنی Age بتائو😋*
*پتہ تو چلے😁رشتے کے انتظار میں ہو🙈*
*یا فرشتے کہ😜🤣*

lovingboy11_pk
 

اس گانے کا دوسرا جملہ کیا ہے⚠️☺
،،دل نے یہ کہا ہے دل سے ،،
🙊🙈😁😂
Reply dana ☺☺

lovingboy11_pk
 

نکاح پہ جب پوچھا گیا اس کی خوشی کا
تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے

lovingboy11_pk
 

چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا 😉
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی😎
خود ہی انباکس آ جائیگی😜😁😁

lovingboy11_pk
 

میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا,😏 پڑوسن لڑنے آئی😜
.میں پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟😜😎
"بس لڑائی وہیں ختم 😂

lovingboy11_pk
 

ツ😍ツ
صبح کا ناشتہ 🍞☕🍔
اور دل میں آنے کا راستہ۔۔💞
میں کسی کو نہیں دیتا۔
😂😂😂😂🙅♂🙆♂🤦♂

lovingboy11_pk
 

اتنا سچا اتنا جھوٹا اور ملے گا کون تجھے😍
تُو مٹی کا ایک بدن ہے میں تجھ کو گلفام کہوں♥️

*👆😍ماشاءاللہ🌹خانہ کعبہ کا نیا غلاف تیار۔
*9 ذوالحجہ کو انشاءاللّه خانہ کعبہ کی زینت بنے گ ۔*
l  🔥 : *👆😍ماشاءاللہ🌹خانہ کعبہ کا نیا غلاف تیار۔ *9 ذوالحجہ کو انشاءاللّه خانہ کعبہ - 
lovingboy11_pk
 

عورت بھی شاعری کی طرح ہوتی ہے
جسے بدﺫوق لوگ سمجھ نہیں سکتے
*◥꧁དHąŋd̾şǫɱę BǫYཌ꧂◤*

Funny joke
l  : سارے لڑکے 50 50 💸 روپیے دے عید قریب ہے 😊 گروپ کی لڑکیوں کے لئے - 
lovingboy11_pk
 

اس شرط پہ جو لیجیۓ حاضر ہے دل ابھی
رنجش نہ ہو فریب نہ ہو امتحاں نہ ہو