یہ ادائیں تمھاری سادگی کی،
مدّتوں ہوش اُڑائے رکھتیں ہیں ۔
خود تو چپ چاپ بیٹھی رہتی ہو ،
آنکھیں فتنہ مچائے رکھتیں ہیں !.........iiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
# *~king~* 🍁
آو بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم____!!!
جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا
اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں اوے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂
جو بھی چڑیل میکو اچھی لگتی ہے🙄 وہ پھلے سے ای کسی نا کسی جن کو چمڑی ہوتی ہے 😐 🙄
#sad masoom 😔
تمہیں تم جیسا ہی کوئی ملے
بےپرواہ بےقدر بےوفا..
*آبِ شفاء کہے کوئی اس کو تو ہے روا*
*پانی جو ایک بار ترے ہونٹ چوم لے*
*آبِ شفاء کہے کوئی اس کو تو ہے روا*
*پانی جو ایک بار ترے ہونٹ چوم لے*
بدن بھیگـیں گے برســاتیں رہیں گی
ابھی کچھ دن یہ سوغاتیں رہیں گی🥀.
ᶫᵒᵛᵉᵧₒᵤ
☆☆☆☆☆
┇ ┇ ┇ ♡
┇ ┇ ♡
┇ ♡
♡
مـــرشـــد!
آؤں میٹھـــی میٹھــــی بـاتیــں کــرتـــے جــائیــں،
چینـــی، گُــــڑ، بــرفـــی، گلاب جــامــن، اور چــائـــے، 😂😘
مـــرشـــد! اب آپ کـــــی بـاری. 😎🙃
سـنـــو، 🥀
جــب تـــم بـالــوں کــو پیچھـــے گـــول گـــول گینـــد بنــا لیتـــی ہــو بــڑی پیـــاری لگتـــی ہــو. 🙈🥀
ﻭُﮦ ﺩَﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺩَﮬﻤﮏ ﺳﮯ ﻟﺮﺯﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﮔﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ، ﻭُﮦ ﺍِﺗﻨﮯ ﻧﺎﺯُﮎ ﮨﯿﮟ۔۔•
ہاں چاۓ پینے والے لوگ مجھ جیسے ہی ہوتے ہیں
پیارے, دلارے, منفرد اور خوبصورت😋
وہ لوگ جو میری پوسٹ LIKE نہیں کرتے
ساری زندگی NA LIKE ہے رہیں گے😒
😍🔥
تم پاس آئی🙈۔۔۔۔۔یوں مسکرائی😊
پھر بھی مجھے پسند نہ آئی😝
آج سے" جانو" کی تلاش کینسل اور"😁😳😜
جانور" کی شروع"🤣😂
عید آنے والی ہے😍🤣😳
King
مُجـھے اُس کی، اُسے اُس کی، اُسے اُس کی ضُرورت ہے
سِـــــــــوائے اِس مُصیبت کے یہ دُنـیا خُوبصـــــورت ہے
کبھی کبھی اپنی ہونے والی ساس پہ رشک آتا ہے 😍
اخیر چوائس ہونی اے آنٹی دی 🙈👌😜
#____🔥
وہ جس کو دیکھ کر تُو پھولے نہیں سماتا ہے
وہ تُجھ کو بیچ کر پائل خرید لائے گی..!
سب سے بڑا چونا پتہ کونسا جو لڑکے لڑکیوں کو لگاتے😛
جانو مجھے تمہاری روح سے پیار ہے😜
ایڈے تسی " ملک الموت " 😂😁😂😂😂🤣🤣😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain