جتنے زیادہ دوست 😍
اتنا زیادہ گوشت 🙊
🐃🐫🐑
آو " دوستی " کریں 😂
شادی کی بہترین عمر کونسی ہے🤔
55/ 65 /85 /98
اپنے رائے کا اظھارکریں🙈😂😂🤣🤣🤣
Me....105
پکڑ کر نبض میری ڈاکٹر نے کہا😾
تو شریف لڑکا ہے تجھے لڑکیوں کی نظر لگی ہے🙊😂🙈🙈🙈
پتہ نہیں وہ کون لوگ ہیں جن کے چاہنے والے انہیں مہنگا فون پرفیوم اور نہ جانے کیا کیا گفٹ کرتے ہیں😍🥰😘😒
ہمیں تو جب بھی ملا ، اجمیر شریف کا دھاگہ ، زیارتوں سے آیا ہوا عقیق داتا دربار کا لنگر اور سیہون کے فقیری کنگن😐😏🙈
مرشد یہ گندمی سی جو رنگت کے لوگ ہیں
مرشد انہی کو دودھ میں ملا کر چائے بنائیے...
🌹🥀🥀
جسں دن مجھے کسی لڑکی نے کہ دیا نہ
I love you 😍
گروپ کی ایک ایک لڑکی کو چن چن کے باجی کہو گا
😏🙈💔
𓍚ʲᵃᶰᵒᵒᶰ-ᵉ-ᶤˢʰᵠ𓀀
🍁 *اللہ نہایت ناامید صورتحال کو آپ کی زندگی کے بہترین لمحے میں بدل سکتا ہے۔*❤
اے میرے مستقبل کی مصیبت کہاں ہو تم miss you 😜😜
ایک لڑکی👩روزانہ میری پوسٹ پہ آتی ہے🙈😊
اسے میں محبت سمجھوں یا ویلی😂😜
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں پاپڑ
وڈی عید آن والی اے کٹھے کر لو شاپر...
😂😂
اس نے مجھ کو فقط پڑھائی کے لیے چھوڑا!!
اور پھر۔۔ پڑھ کر بھی وہ ظالم دلہن ہی بنی!!
"- عرض کیا ہے...!!👍
چائے میں شکر نہیں ہے☕
میرا کسی سے چکر نہیں ہے...!!🔥🙊🤣
┏╮/╱🌺
! ☘
╱/ ╰┛🌺💦.
درد_دینے والو.!!
وہ خط کے آخر میں ہمیشہ
لکھا کرتی تھی فقط تمہاری 🤝💔🌹🌹🌹🌹🌹🌹
"عورت"
اگر بزمِ اِنساں میں عورت نہ ہوتی
خیالوں کی رنگین جنّت نہ ہوتی
سِتاروں کے دِل کش فسانے نہ ہوے
بہاروں کی نازُک حقیت نہ ہوتی
جبینوں پہ نُورِ مُسرّت نہ ہوتا
نِگاہوں میں شانِ مُروّت نہ ہوتی
گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے
فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی
فقیروں کو عِرفانِ ہستی نہ مِتا
عطا زاہدوں کو عِبادت نہ ہوتی
مسافر سدا منزِلوں پر بھٹکتے
سفینوں کو ساحِل کی قُربت نہ ہوتی
ہر اِک پُھول کا رنگ پِھیکا سا ہوتا
نسیمِ بہاراں میں نکہت نہ ہوتی
خُدائ کا اِنصاف خاموش رہتا
سُنا ہے کِسی کی شفاعت نہ ہوتی۔۔
ساغرؔ صدیقی
*ایک تو لڑکیاں پیاری نہیں ہوتیں😁*
*اور جو پیاری ہوتی ہیں وہ کنواری نہی ہوتیں🤣😎*
لبوں کو پڑ گئی عادت لبوں کی💋🔥💋.!!!
بہت مہنگا پڑا بوسہ تمہارا ...!!!
🔥❤
او کُوئی #سیگریٹ دا دھواں ماہیا
او آساں سارا #جگ لُٹیا 😒🔥
سانوُں #لُٹ گیا توں ماہیا🙈😥
•
ہو نہ رنگین طبیعت بھی کسی کی یا رب
آدمی کو یہ مصیبت میں پھنسا دیتی ہے
اکبر الٰہ آبادی
اس نے پیار کا ثبوت مانگا 😒
میں نے اپنے سارے سموسے اسکو دے دیے😜
اے ہوندیاں نے محبتاں😍😂🙈.
╲\╭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain