تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں🙈🙈
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں🤣😜
#
جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ... !! 🖤.
میں تو دونوں نذر کرنے کے لئے موجود ہوں
آپ کــــو کیا چاہئے؟ سر چاہئے؟ دل چاہئے؟
میں تو دونوں نذر کرنے کے لئے موجود ہوں
آپ کــــو کیا چاہئے؟ سر چاہئے؟ دل چاہئے؟
نمکین سانولی رنگت کے ہونٹوں سے بوسے ہوں
جیسے چائے ہو اور سنگ چائے کے سموسے ہوں😋😘
ضرورت برائے فی میل ٹیچر
جو مجھے ساری زندگی پڑھائے
😒😒😒
#رہائش_کھانا_اور بچے بلکل فری🤣🙈🙈
کل رات کو پوسٹ کی تھی 😇
ہم کو ہمی سے چرا لو 🙈😻
وہ پوسٹ امی نے پڑھ لی 😑😕🙊
اب
ہم کو امی سے چھڑا لو 😞😒😝😣😥😆
'
#😂😂😂🤣🤣
😕😕😔بخدمت جناب ایڈمنز صاحب و صاحبہ گرو جناب عالی! نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے گروپ میں ''girlfriend'' ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے. کیا فائدہ ایسی 35۔ 40 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔۔
لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ فدوی کو گروپ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے گروپ کو جوائن کر سکے اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکے ۔ ال_________ارض فقط اپنی ہونی والی بیوی
ہم سے بد تمیزی تم کرو تو تمہارا حق
ہم کریں تو................ What the f**k
پیاری لڑکیوں🌸🖤
کبھی بھی اس مرد کے لئے رونے کی ضرورت نہیں ہوتی جو آپ سے کہے کے گھر والے نہیں مانے گے کیونکہ ایک مرد جب سچ میں محبت کرتا ہے نا تو اس کی غیرت کو گوارا ہی نہیں کرتا وہ اپنی عورت کو کسی اور کے اور مرد کے لئے چھوڑ دے🖤🥀
دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں
الٹی............. شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا
بھول هو جاتی ھے ، یوں تیش میں آیا نہ کرو
فاصلے ختم کرو ،،، یوں بات کو بڑھایا نہ کرو
دو بادل آپس میں ملے تھے پھر ایسی برسات ہوئی
جسم نے جسم سے سرگوشی کی روح کی روح سے بات ہوئی
رضی اختر شوق
*╲
کوئی چاۓ کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی۔کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا ، تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے۔۔۔پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل امر ہے۔جبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندگی مسکراتی ہوئی پاس سے گزر جاتی ہے____!!!
*╲\╭┓*
*
*کورونا وائرس نے ثابت کر دیا کہ...!*
*جو عورت ماسکــــــ میں ســانس لے سکتی ہے وہ نقاب میں بھی ســانس لے سکتی ہے...!*
*جو شخص تین تین مہینے دُوکان بند کر سکتا ہے تو وہ نمــاز کے لیے بھی آدھا گھنٹہ بند کر سکتا ہے...!*
-"کچھ مرد عورتوں کو اپنی محبت سے یہ سکھاتے ہیں کہ ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا -💯♥
کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
امی کی سالگرہ آ رہی ہے 😍😍
سوچ رہا ہوں بہو🧛♀️😂 گفٹ کر دوں🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain