Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

بارش شروع ہوتے ہی سب سوچتے ہیں واو کتنا رومینٹک موسم ہے 😊اور میں sochti ہوں فون چارج کر لوں اب لائٹ چلی جائے گی 😁😁😁
😂😂
~Same to you~ 😂😊

lovingboy11_pk
 

*سنو ! 🙋🏻♂*
*لائف میں دو چیزیں یاد رکھو✌🏻😋*
*ایک مجھے 😂🙈*
*دوسری میری پوسٹ کو 😂😁*

lovingboy11_pk
 

جنہیں اک دوسرے کی تھی ضرورت__
وہ سب اک دوسرے کے ہو گئے ہیں__
کسی کا جسم نیلا پڑ گیا ہے__
کسی کے ہاتھ پیلے ہو گئے ہیں__🔥
🙂

lovingboy11_pk
 

کسی کے رشتے پکے ہو رہے ہیں 😐کسی کے دن پکے ہو رہے ہیں 😒اور میرا اس گرمی میں صرف رنگ پکا ہو رہا ہے 😜😂😩

lovingboy11_pk
 

اور جب دل بھاری ھو جاۓ تو قرآن پاڪ پــڑھ لیا ڪریـں ڪیونڪـہ اِس ڪلام میں جسمانی بیماریوں ڪـے ساتھ ساتھ دردِ دل ڪی دوا بھی موجود ھے

lovingboy11_pk
 

*حیرت ہے🤔🤔🤔*
*اس قوم پر کہ جو تعلیم و ترقی میں پیچھے ہے*
*کہ جس قوم کی تعلیم کا آغاز ہی*
*أِقْرَأْ*
*سے ہوا تھا*

lovingboy11_pk
 

اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣🥴🥴
😂😂😂🙄🙄🙄

lovingboy11_pk
 

*گروپ کے ایڈمنز ,❤❤
..گروپ کے سینئر ممبرز❤❤
..گروپ کے ایکٹیو ممبرز❤❤
..گروپ کے خاموش میمبرز😛😛
گروپ کی پرنسسز ،خوبصورت ،دلربا ، چھوٹی موٹی ۔۔۔😍😍
ویلی نکمی، لڑکیوں کو۔🙊🙊۔۔۔۔۔۔اورگروپ کے ،سوہنے کوجے شرمیلے ۔۔۔۔ چھوٹے لمبے ، ، ویلے نکمے ۔۔😅😅۔۔۔۔
۔نالائق ٹھرکی سب لڑکوں کوگروپ کے دانشوروں۔۔۔😅😅
گروپ کے مزاحیہ نگار۔۔۔۔۔😍😍
گروپ کے تنقید نگار،😍😍
گروپ کے شاعر گروپ کے تمام اہلِ علم خواتین و حضرات کو . میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک ۔۔۔۔۔۔
کیسے ہیں آپ سب ۔ ۔ ۔
.🙈😂😆🔥

lovingboy11_pk
 

*یہ عاشق اس صدی کے ہیں ذرا محتاط رہ لڑکی🤞😏*
*بُجھا کر آگ جسموں کی محبت نام رکھتے ہیں

lovingboy11_pk
 

اس نے پوچھا کیسا غم ہے جو پی رہے ہو،،
تم جو فقط چائے کے کپ پر جی رہے ہو؟؟
😍

lovingboy11_pk
 

اس کی نظروں کا بدلہ اس کی نسلیں چکائیں گی۔۔
زمانہ دیکھے گا مکافات عمل کے کارنامے₹√
وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى...
وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے"
(القرآن)

lovingboy11_pk
 

آنسو هى جارى هوں😢 گے کفن هى پهيا ديا هوگا
انتظار تو تيرا هوگا 💔
جنارا غيروں نے اٹها ديا هوگا😯😯
دے کر تحفہ سفيد چادر کا تير ے شہر سے نکال ديا هوگا☺☺💔
جب خبر تجهے هو گى ا ے سنم
لو گو ں نے دفنا ديا هوگا☺☺💔
😔

lovingboy11_pk
 

اندر باہر شور ہے میں کا۔
میں! تو میں سے ڈر بیٹھا ہوں۔!🖤
#رند 🥀
😔

lovingboy11_pk
 

دنیا میں بولی جانے والی سب سے
میٹھی زبان #____مطلب کی زبان ہے_"🔥🙃
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*┅┄•※ ͜✤🤍⃟🇸ᴛᴀʀ✤͜ ※•┄┅*

lovingboy11_pk
 

لوگ تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں اور تم وعدوں پہ رو رہے ہو 💔🥀. ❤️❤️ ❤️❤️

lovingboy11_pk
 

232
کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں
یا الہی میںتجھ سے دُعا مانگتا ہوں
عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ
دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ
نہ مانگوں گا تجھ سے تو مانگو گا کس س
تیرا ہوں میںتجھ سے دُعا مانگتا ہوں
جو مُفلس ہیں اُن کو تو دولت عطا کر
جو بیمار ہیںاُن کو صحت عطا کر
مریضوں کی خاطر شفا مانگتا ہوں
الہی میںتجھ سے دُعا مانگتا ہوں
الہیٰ ہمیںشادو مسرور رکھنا
بلاؤں سے ہمیںصدا دور رکھن
پریشانیاں ہم کو گھیرے ہوئے ہیں پریشانیوں سے پناہ مانگتا ہو
الہی میںتجھ سے پناہ مانگتا ہوں
آمیــــن ثم آمیــــن

lovingboy11_pk
 

وہ لوگ بھی #شادی کے چکر میں ہوتے ہیں 😁
جن کو #چلتے ہوے بھی #چکر آتے ہیں 😂😂😂🤣🤣🤣

lovingboy11_pk
 

شادی شدہ مرد اتنے ڈر پوک ھوتے ہیں
رات کو بیوی کے پاس سوتے ہیں😂😂😜😜

lovingboy11_pk
 

لڑکیاں ذرا بچ کے 🔥
میں یوٹیوب سے لڑکی پھنسانے کے طریقے دیکھ کے
آیا ہوں😹🙈😂

lovingboy11_pk
 

بتاو یہ کس شہر کی لڑکیوں کی اردو ہے 🤣
مما یہ ٹویا کس نے کھودا ہے نہ لنگا جاتا ہے نہ ٹاپا جاتا 😂🤷♂️