Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

شادی شدہ مرد اتنے ڈر پوک ھوتے ہیں
رات کو بیوی کے پاس سوتے ہیں😂😂😜😜

lovingboy11_pk
 

ہــم سـے پوچھتـے ہـو،،جیئـے جانـا کسـے کہتــے ہیـــں___!!!!
🍵🍵🍵🍵🍵
ایک پیـالــی چـائــے اور محبــوب کـا تـزکـرہ ،اســـتِ زندگـــی ہــے۔۔۔۔
*_Badtmeez_*

lovingboy11_pk
 

لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے😝😂😜

lovingboy11_pk
 

ضروری تھوڑی ہے کہ اللہ کریم نیک اور پرہیزگار لوگوں کو ہی ملے ؟
کبھی کبھار مجھ جیسے گناہ گار کو بھی وہ بہت قریب محسوس ہوتا ہے. اور تب وہ یہ کہتا ہی نہیں ہے کہ تم تو گناہ گار ہو میں تمہاری کیوں سنوں ؟
بلکہ وہ تو کہتا ہے کہ "سناؤ اپنی کہانی میں سنوں گا ، ایک ایک دعا اور ایک ایک التجا کا اجر دونگا " اور مجھ جیسے گناہ گار تو اسی بات پر ہی خوش ہوجاتے ہیں کہ وہ سن رہا ہے۔
اور یہی کافی ہوتا ہے ہمارے لیے.💯

lovingboy11_pk
 

*محبوب کو ٹینشن دینے کاآسان طریقہ 😂😜*
*واٹس ایپ آن کرو اور سو جإو 💪🤣🤣*

lovingboy11_pk
 

,مسلم لیگ ن کے باغی اراکین اسمبلی نے عمران خان کونوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا اور کہا سردارعثمان بزدار بھی شہباز شریف سے بہتر وزیر اعلیٰ ہیں۔

lovingboy11_pk
 

دوسری شادی پر حکومت کی پابندی😂😂😂
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو😜😜😔😔

lovingboy11_pk
 

چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا 😉
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی😎
خود ہی انباکس آ جائیگی😜😁😁

lovingboy11_pk
 

مجھے تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑئیے،
لیجیے آپ کا گھر آ گیا, میرا ہاتھ چھوڑئیے۔۔💔

lovingboy11_pk
 

جس کے نصیب میں #میں ہوں-..😍
اس کو ”ایڈوانس" #ٹینشن مبارک..😹🙈

lovingboy11_pk
 

کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے
ترے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے
جون ایلیا

lovingboy11_pk
 

دل لگانے سے بہتر تھا
آنکھ لگ جاتی ہمیشہ کے لئے

lovingboy11_pk
 

آپ اپنے گھر میں کونسے عہدے پر فائز ہیں؟😝😜
میں وزیر آرام و خوراک 😂

lovingboy11_pk
 

وہ لوگ حاضری لگوائیں 🙄😁
جنہوں نے گروپ میں کبھی پوسٹ نہیں کی 😒
☺😏💣
باقی سارے وٹے جمع کرو 😂😂😂

lovingboy11_pk
 

کچھ دنوں تک پاکستانیوں !!
کو ایک دورہ پڑنے والا ہے 🤭😂😂😂😂
عید آگئی ________!!
میرا یار نہیں آیا _______😂😂

lovingboy11_pk
 

#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒

lovingboy11_pk
 

مرغے کا انڈہ آپ کے علاقے میں کتنے کا ھے۔؟؟
بتانا ذرا
میں بھی دیکھوں ھماری طرف شاپ والا لوٹ تو نہیں رھا..🙄😐😕

lovingboy11_pk
 

اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜👈

lovingboy11_pk
 

نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر ھیں 😕
اور خود فریج کے اوپر والے خانے تک نھیں پھنچتی
😂😂🤣

lovingboy11_pk
 

ﻟﻮﮒ 😏 گروپ 💁♀ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ
ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ 🙄
گروپ 😍 ﭼﻼ ﺭﮬﮯﮬﯿﮟ🤔
"ﺍﺳﮯ 😔 ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ" ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ"😜😂🤣
😁😁
ایڈمن صاحب🤓