اپنے گورے ہاتھ مہندی سے کیے ہیں لال لال
اور کہتے ہیں کسی کمبخت کے ماتم پر تھے
تم کو آتا نہیں منانا ——— تو🤭🙈
سر کو شانے پہ آ کے رکھ دینا۔۔😍💕😌
❤️
لوگ اپنے جانو سے شادی نہیں کرتے 😊
لیکن کسی اور کے جانو سے کر لیتے ہیں 😂
محبت ایک ایسا خوبصورت جنگل ھے..!!!
جہاں بہادر شیر ایک ہرنی سے مارے جاتے ہیں..!!!😊😊
سنو 🙍
.تمھاری منگنی ہوگئی
یا میں امیــــد رکھوں 🙈😋
لڑ کی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں...🤪.
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی
وہ جلاتی رہی میرے ہونٹوں کو اور ہم اسے چومتے رہے
کمبخت یہ کیسا عشق ہم چائے سے کر بیٹھے
مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو ..
چھونے والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے...!! 🖤
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
اُس نے اپنے پھول سے ہاتھوں سے بنائی ہے شاید
آ رہی ہے ہلکی ہلکی سی مہک میری چائے سے..☕..
- پانچ نمازیں پڑھی نہیں جاتی....😏😒
چار شادیاں کرا دو ان کی.....😐
دامن چُھڑا کے یار جو رُخصت ہوا” عدم”
سارے بدن سے جان کی تخفیف ہو گئی
تیری تصویریں اور آواز کے سگنل سنبھال کر
ہم اپنی ساری دنیا فون میں لئے پھرتے ہیں 💞
#A🖤
تیری تصویریں اور آواز کے سگنل سنبھال کر
ہم اپنی ساری دنیا فون میں لئے پھرتے ہیں 💞
#A🖤
زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہےلوگ تو بس مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ہیں🔥💯 🥀
❤ہاتھ سے ایسے ہاتھ ملاؤ کہ لکیریں ایک ہو جائیں
کبھی تو اتنے پاس آ جاؤ کہ سانسیں ایک ہو جائیں…!
وہ تتلیوں سے کھیلنے والی تھی
کو ئی دل سے کھیل گیا اس کے۔🦋
لڑکا: تم اپنا نمبر دو نا😏😒😎
میں: پانچ سو روپے دو اور پوری سم ہی لے جاؤ😜😝😂🤣
😂😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain