*عورت کبھی کسی کا ادھار نہیــں رکھتی ... محبت ... عزت ... اور خوشی ... کو دگنا کر کے واپس کرتی ہے ... جہاں تک ایزی لوڈ کی بات ہے ... تو مورخ اس بات پر مُکمل خاموش ہے .....!!!* *
________________ ___________________ ❥❥º☆ ❤❤☆ 🌹🌹 *عورت🧕🏻* *عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے* ۔ *اور جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے ۔😬😬🙊🙊😂😂🙈🙈* ♥҉ *.𝑫𝑱𓃮