ساجن تیرے پیار میں۔😘😘🌹
ہم جا وجے دیوار میں۔🤫☺😂🤭
ہم سنگل لوگ ہیں صاحب
ہمارے آن لائن آنے کا مطلب صرف pkg کے پیسے پورے کرنا ہے🙈😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ
ہنسی آتی ہے
جب کوئی لڑکی کہتی ھے
میرے والا سب سے الگ ہے
" بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے "😂😂😄😄😅😅
😕😕
😎🤕
میں سدھرنا چاہتا ہوں 😌
کوئی ایسی لڑکی جو دن رات ویڈیو😀 کال پر نعتیں سنائے☺
*سن ! اے بدگمان, بنت حوا سن*
*ہر مرد ! بھیڑیا نہیں ہو تا*
*
💔......🥀🥀 .
-🙃🥀🌸-''
*~میرا عشق اوروں سا نہیں پارٹنر 😘~*
*~تنہا رہو گا پر آپکا ہی رہو گا۔🖤🔥~*
میں اونچیاں اونچیاں دیواراں رکھیاں
اس دل دے چار چویرے♥️
نال دو کرنٹ دیا تاراں چھڈیاں😁😬
کوئی دل چے ناں لالے ڈیرے😏
میں اونچیاں اونچیاں دیواراں رکھیاں
اس دل دے چار چویرے♥️
نال دو کرنٹ دیا تاراں چھڈیاں😁😬
کوئی دل چے ناں لالے ڈیرے😏
میں خود جا کر اس کے شوہر کو بتاوں گا
تم سے پہلے یہ مجھے جان کہا کرتی تھی 💔
قبلِ نکاح چُھوا نہیں اورنکاح اُن سے ہوا نہیں💫
لے ڈوبے محسن مجھ کو فلسفے پارسائی کے💫
مسکراٶ۔۔😊
کیونکہ آپ بہت پیارے ہو۔
اب ہنسو۔
کیونکہ یہ ایک مذاق تھا۔😂
🦋ツ
گروپ میں ایک ہسپتال بنایا جاۓ
😁😁😝😝
مجھ سے انباکس میں لوگوں کی ہاۓ ہاۓ نہیں سنی جاتی
😊😊
#jutt
*_🌹ʀᵒʰᵃⁿ🙃_*
ماضی چاہے اچھا ہو یا برا، ہم اگر آج پر توجہ دیں تو بہتر زندگی گزار سکتے ہیں۔.!🙃💯
جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ☺️
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂
اگر کوئی آپ کو پسند ہے تو اسکو سیدھا جا کر بول
دو.......... 😇
ایسے اسکی ہر پوسٹ پر ایمبولینس کی طرح Wow Woww
کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا 😒
🤣😂😂😂😂
*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
💔
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain