کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے 😏🙄
اکیلے میں بیٹھ کے چائے پی جائے ☕☕☕
اب محبت ہے فقط چائے کے کپ سے👈☕
پتی تیز ہو گی اور چینی ہوگی کم!
بڑی بہن ذمہ دار 🤓
درمیان والی شرمیلی 🙈
چھوٹی والی پٹاخہ 😉
تُم کون سی والی ہو...؟؟ 🤔 🤣
ہم نے بھی اپنے بخت پہ پڑھ لی ہے فاتحہ۔۔😊😊
اے عشق تو بھی جاکے جہنم رسید ہو۔۔۔🥀😕
*────────────────*
اسے چوڑیاں بہت پسند ہیں ۔ ۔۔
اور مجھے اس کی چوڑیوں کی چھن چھن💯🔥❤️
پینے سے کر چکا تھا میں توبہ مگر
چا ئے کا رنگ دیکھ کر نیت بدل لی
وہ تل کے نام پہ گردن کو ایسے چومتا ہے
مجھے نشان چھپانے میں ہفتے لگتے ہیں 🤭♥️
چائے میں گرے بسکٹ اور نظروں سےگرے انسان کو
دوبارہ وہ عزت نہیں مل سکتی اس لیے احتیاط کریں
میں نے کبھی بھی عطر نہ چھڑکا لباس پر
اُس خوش بدن کا لمس ہی کافی رہا مجھے....
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒
سنواری نہ گر جو زلف کسی مہ جبین کی
واللہ ! جوان تم نے جوانی تباہ کی
*مرشد جون ایلیاء*
"قریب آؤ کہ بھر لیں تمہیں نگاھوں میں 😌😍
تمہیں سمیٹ لیں ان بے قرار بانہوں میں 😘❤️🙈
سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی
"لا إله إلا الله محمد رسول الله"
اپنی چوڑیوں سے میری شکایت کرتے کرتے
کل رات پِھر رُوٹھ کر سو گئی وہ* ✌🏻
اس خوبصورت
موسم میں☔
ہم تم ہوں 👫
رومینٹک میوزک ہو😍
ڈھیر ساری باتیں 😘
اور ساتھ ہو
شام کی چائے❤
#💗❂═════❀۩💖۩❀═══
*وہیں پہ گھڑیوں کو روک دوں گا* 😍😎🤚
*جہاں وہ میرے گلے لگیگی*😘🙈👉🅰
"_🌼💛_"
لڑکیاں #خوش_مزاج ہونی چاہییں 🤪😍
نخرے تو کام والی ماسیاں بھی کرتی ہیں 🤣🤣* ✌🏻
"_🌼💛_"
لڑکیاں #خوش_مزاج ہونی چاہییں 🤪😍
نخرے تو کام والی ماسیاں بھی کرتی ہیں 🤣 ✌🏻
سگریٹ تو لگایا تھا فقط تیری یاد کو بھلانے کے لیے
ساقی
کم بخت دھویں نے بھی تیری تصویر بنا ڈالی😒💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain