Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

دِل___باغ___باغ___کر___دیا 😍 اِس_ نے_ یہ_ بُول_کر
بُوسہ_کی_اِجازت_کیوں_لیتے_ہو💋 جَاگِیر_ہوں_تمہاری ❂═════❀۩💖۩❀═════❂

lovingboy11_pk
 

حوصلے دیتی ہے 😕😕
نمبر. کوی بھی. نہیں دیتی😠😞😔😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

آپ اندازہ لگاتے رہیں بس جگنو کا
میری مٹھی میں ستارہ بھی تو ہو سکتا ہے
کیا ضروری ہے کہ جان لٹا دی جائے
اس کی یادوں پہ گزارا بھی تو ہو سکتا ہے⛲❀✦•┈❁❀✨🕊✨
🌹 *محبت اب نہیں ہوگی👉🏻*🌹

lovingboy11_pk
 

وہ چند لمحے جو، گزرے...... تیری رفاقت میں💖
نجـانے کتنے برس، میرے کام آئیں گے❤______♥️♥️❂═════❀۩💖۩❀═════❂

lovingboy11_pk
 

ﺭﺧﺴﺎﺭ ﻧﺎﺯﮎ ﮨﯿﮟ ؟ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ !__ ﺁﺝ ﺍﯾﮏ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﻮﮞ ﮔﺎ😘
ﺩﻭ ﮨﯽ ﺑﻮﺳﮯ ﻟﻮ ﮔﺎ ﺟﺎﻧﺎﮞ ، ﺍﯾﮏ ﺍِﺳﻄﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺍُﺳﻄﺮﻑ😍😍😘🤗 💖

Funny joke
l  : .سبھی میمبرز پوسٹ پہ آجاٸیں میری شادی کی اجتماعی دعا کروانی ھے 😂😂🙊🙊🙈🙈😜😜  - 
lovingboy11_pk
 

*لڑکیاں نازک شیشے کی طرح ہوتی ہے جو صحیح شخص کو مل جائے تو محفوظ ہوجاتی ہیں لیکن اگر غلط ہاتھوں میں آجائے تو بے دردی سے ٹکڑے ٹکڑے کر دی جاتی ہیں .....*
*صحیح اور غلط کا مفہوم تو جانتے ہی ہوگے آپ*

lovingboy11_pk
 

اس کی محبت کا ، اب کیسے حساب ہو
جو گلے لگا کر کہتی ہے ، آپ بہت خراب ہو

lovingboy11_pk
 

چائے لِپٹن کی ہو یا دانے دار ۔
بس بنانے والی
.
.
.
.
.
ایک سیالکوٹ سے ہو 😋
دوسری اسلام آباد سے ہو🙈
تیسری لاہور سے ہو😉
اور
چوتھی کراچی سے ہو😁😁😍
ہاےےے_نکے_نکے_سپنے🥺

lovingboy11_pk
 

تب مزہ ہے کہ بھرو بانہوں میں اور میں یہ کہوں
یوں سنبھالو مجھے میں ایسے سنبھل جاؤں گی

lovingboy11_pk
 

تب مزہ ہے کہ بھرو بانہوں میں اور میں یہ کہوں
یوں سنبھالو مجھے میں ایسے سنبھل جاؤں گی

lovingboy11_pk
 

تیرا جسم تو نہیں ھے ، میری آرزو کی منزل😍😘
تیری رُوح تک رَسائی ، میری رُوح چاھتی ھے۔😍😘
*

lovingboy11_pk
 

سویا ہوا نصیب جاگ
جائے😂🙈😂
کوئی چالاک لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے🙊🙈🙈😁
😂😂🤣🤣🙈

lovingboy11_pk
 

محبت میں مبتلا شخص کے مطابق
”دنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص ھے.“

lovingboy11_pk
 

ہلکا پھلکا تشدد
ہونٹوں سے بھی ممکن ہے❤😍😘😍😚

lovingboy11_pk
 

*اب محبت کے پرستار کہاں اے ساقی*
*سب محبت کے خریدار نظر آتے ہیں*
*────────────────

lovingboy11_pk
 

کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی.!!
-
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا. . .!! ❤✌🏻

lovingboy11_pk
 

تم دل کی بات کرتی ھو😏
میں تمہیں ایک پکوڑا بھی نہ دوں 😂😋🤭🤫

lovingboy11_pk
 

میں تم اور دو تین بچے😋
چھوٹا سا گھرانا ⁦👨👩👧👦⁩_ خوشحال زمانہ❤🙈

lovingboy11_pk
 

لوگ پتا نہیں دل پے کیوں مرتے ہیں😶😑
جب کہ كلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے 😪😎😉🤣😂